نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    فی الحال وی بلٹن اردو فارمز کی تعداد بھی تھوڑی ہے اور ان فارمز کی رفتار بھی انگریزی وی بلٹنز کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ وی بلٹن ایک طاقت ور فورم سافٹ ویر ہے۔ اس میں اردو کیلئے مزید بہتری کی ضرورت ہے!
  2. arifkarim

    کراس لوپ CrossLoop

    ٹیم ویویر زیادہ اچھا ہے!
  3. arifkarim

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    ہاں، نسخ میں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ اصل پرابلم نستعلیقی یا لگیچر بیسڈ فانٹس پیدا کرتے ہیں۔
  4. arifkarim

    قرآن کریم کی رقت آمیز تلاوات

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے‌ آپنے عبداللہ۔ ٹائٹل کو درست لیں۔ رقت آمیز ہوتا ہے، رقت آمیر نہیں!
  5. arifkarim

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    زیک اول اور نبیل بھائی دوم آئے ہیں۔ خاکسار پوائنٹس کے لحاظ اول ہے :)
  6. arifkarim

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    چلو اچھا ہے گیم شروع کرنے والا ہی جیت گیا :)
  7. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    کیا بات کی ہے فارق بھائی نے! یعنی دشمن ہر قسم کی ٹینکولوجی سے لیس ہم پر چڑھائی کر دے اور ہم ڈنڈے لیکر انکے مقابلے پر کھڑے ہوں:grin:
  8. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری/ ترسیموں کی فراہمی

    بالکل، ہمیں براہ راست ایپس فائل جنریشن کی ضرورت ہے۔ ریسٹر امیجز کو دوبارہ ویکٹرز میں‌ کنورٹ کرنا پڑے گا۔ جس سے وقت اور کوالٹی کا ضیاع ہے۔
  9. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    درست فرمایا قادری بھائی، لیکن مندرجہ بالا طریقہ نسخ فانٹس جیسے نستعلیق نما یا نفیس نسخ کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ البتہ نستعلیق فانٹس کیلئے کیا یہ طریقہ کام کرے گا؟ کیونکہ نستعلیق میں ہر حرف کی تین سے زائد اشکال ہوتی ہیں۔
  10. arifkarim

    ! لک اپس کیلئے پروگرام کی ضرورت !

    :) شکر ہے ہم سب ایک ہی رائے رکھتے ہیں۔ ;)
  11. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری/ ترسیموں کی فراہمی

    بہت شکریہ، نظامی۔ آوٹ پٹ پر آپنے ریسٹر امیجز رکھے ہیں، مگر فانٹس کے گلفس ویکٹر بیسڈ ہوتے ہیں۔ کیا آپ آوٹ پٹ میں‌eps format شامل کر سکتے ہو؟ اسی طرح‌اگر ان لگیچرز کو سیدھا ویکٹرز میں کاپی /پیسٹ کرنے کی سہولت دستیاب ہو جائے تو تمام گلفس آسانی سے فانٹ فائل میں‌ایڈ کئے جا سکتے ہیں۔۔۔۔
  12. arifkarim

    ! لک اپس کیلئے پروگرام کی ضرورت !

    میری آج محسن بھائی سے بات ہوئی تھی۔ آپ نے ابھی لک اپس کیلئے پروگرام لکھنا شروع نہیں کیا۔ میں‌ چاہتا ہوں کہ اس دھاگے پر لک اپس جنریٹ کرنے سے متعلق کچھ آئیڈیاز شیر کئے جائیں۔ ۔۔ جب ہم نے نوری نستعلیق فانٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا تھا، اس وقت نبیل بھائی نے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ ہم لوگ اس پراجیکٹ سے...
  13. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    آپ دوست لگیچرز کی فہرست آپس میں‌ بانٹ لیں، اس طرح کام میں‌ تیزی آئے گی: http://www.crulp.org/Downloads/ling_resources/ligatures/Valid_Urdu_Ligatures.zip
  14. arifkarim

    منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

    بھائی آپ کی اور میری ریسرچ اسی نتیجہ پر پہنچی تھی کہ نفیس نستعلیق میں، عماد نستعلیق، کے مقابلہ پر اردو کیلئے نقطوں‌ کا بہت اچھا نظام موجود ہے۔ اس میں فیض نستعلیق کے گلفس ڈال بہت بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے تھے۔ لیکن ہم فی الحال عماد نستعلیق پر ہی گزارہ کریں گے۔
  15. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری/ ترسیموں کی فراہمی

    نظامی ہمیں‌ عماد نستعلیق کے لگیچرز 48 پوئنٹس کے سائز میں‌ درکار ہیں۔ اگر تم کچھ مدد کردو تو، جزاک اللہ!
  16. arifkarim

    نستعلیقی "ب" کی اشکال

    شکل وہی ہے، البتہ نقطہ مختلف ہے۔
  17. arifkarim

    تعارف محمد صدیق

    اپنے تعارف میں‌اپنے بارے میں‌ کچھ بتائیں، نہ کہ چوری کے سافٹویرز کے بارے میں!
  18. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    پتہ نہیں‌ یار، میں‌ تو خود حیران ہوں :eek: مہوش بہن کا بھی کچھ پتا نہیں‌ چل رہا۔ اور شاکر القادری اور علوی امجد صاحب بھی اچانک غائب ہو گئے :( لگتا ہے ساروں نے چپ کا روزہ رکھ لیا ہے۔
  19. arifkarim

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    میرے پاس پائتھن اور چیتا انسٹال ہے، کوشش کرتا ہوں :)
  20. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    جی بالکل، سل والوں ‌ کا گریفائٹ انجن نستعلیق کیلئے بہت اچھا ہے، لیکن اس پر بھی کسی نے کوئی خاطر کواہ کام نہیں‌ کیا :(
Top