نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    بہن، ہم نے کبھی بھی 11 استمبر کے واقعہ کا انکار نہیں کیا، واقعہ بیشک ہوا ہے۔ مگر یہ کہنا کہ یہ کام مسلمان دہشت گردوں کا ہے، یہ غلط ہے، غلط تھا اور رہے گا۔
  2. arifkarim

    پاکستانی ویب سائٹس کی ڈائریکٹری

    شکریہ گلفام، اس ڈائرکٹری میں فی الحال اردو کمپیوٹنگ سے متعلق بہت کم سائٹس ہیں۔
  3. arifkarim

    پیپر وُڈ سٹائل

    شکریہ نبیل بھائی، میں نے کچھ عرصہ قبل ایک گرین اسٹائل شامل کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔ براہ کرم اس پر بھی غور کیجئے۔۔۔۔۔
  4. arifkarim

    اسلامی معیشت

    بھائی ہر بینک سود کیساتھ ہی چلتا ہے، سود کے بغیر کوئی بینک بنا کر دکھا دیں،،،، وہی صحیح اسلامی بینک ہوگا
  5. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    بھائی 2010 کے بعد سے امریکہ کی طاقت ختم ہو رہی ہے اور چین اس خلا کو پورا کرے گا۔۔۔۔ چین انشاءاللہ اگلی صدی کی معاشی طاقت ہوگا! ہر قوم کو زوال آتا ہے، بشرطیکہ وہ دوسری قوموں کیساتھ ناانصافی نہ کرے اور خدا کے بتائے ہوئے رستہ پر چلے۔ ان مغربیوں کے زوال کا زمانہ زیادہ دور نہیں۔۔۔۔ ایک زمانہ تھا...
  6. arifkarim

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    مہوش بہن: آجکل چند پیسوں کے عوض کسی سے بھی اقبال جرم کروایا جا سکتا ہے۔ اگر ''ان'' احباب نے واقعی اقبال جرم کیا ہے تو انہیں پولیس یا امریکی ایجنٹس کیوں نہیں پکڑتے؟ اقبال جرم کرلینا کافی نہیں ہے، جب تک مجرم خود کورٹ میں کھڑا ہو کر پورے جرم کی ایک ایک داستان نہ بتلائے۔۔۔۔۔۔۔
  7. arifkarim

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    شکریہ، اچھی شیرینگ ہے
  8. arifkarim

    ! القلم قرآن فانٹ ، ریلیز !

    ہم لوگ ایک عرصہ دراز سے برصغیری رسم الخط میں ایک قابل استعمال اوپن ٹائپ فانٹ کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ گو کہ سلیم فانٹ اور نور ہدایت فانٹ ایک اچھی کاوش ہے لیکن ان میں کشیدہ جیسے فیوچرز اور ایڈوانسڈ اسپیسنگ مسنگ ہیں۔ نیز علامات کے بھی مسائل ہیں۔ دوسرا انکی خطاطی ہمارے ہاں رائج قرآنی خطاطی کے قوانین...
  9. arifkarim

    محفل میں کچھ مسائل

    جگہ جگہ ایررز آرہے ہیں، شکریہ بھی ڈس ایبل ہے
  10. arifkarim

    َنیٹ ورکنگ پروبلم؟

    عویدص اسکے لئے آپ کو ایڈمنیسٹریٹر کے طور پر لاگ ان ہونا پڑے گا
  11. arifkarim

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    یہ مینو پو لیٹڈ کام نہیں چلے گا۔۔۔۔۔۔ 9/11 کے معا بعد اسامہ بن لادن نے امت میگزین کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں اسنے 9/11 کے حملوں کی مذمت کی تھی ، لیکن پھر چند ہی مہینوں بعد امریکی میڈیا کی طرف سے ''جعلی'' اسامہ بن لادن منظر عام پر آئے اور اس ٹیپ سے یہ ثابت کیا گیا کہ حملے انہوں نے ہی کر...
  12. arifkarim

    جریدہ پراجیکٹ

    اچھا، اگر آپ کے پاس یہ ورڈ پریس کسٹمائزڈ تھیم کا کوئی نمونہ ہوتو یہاں پوسٹ کردیں۔ میں دیکھنا چاہ رہا ہوں کہ آپ جریدہ سائٹ کو کس قسم کا لے آؤٹ دینا چاہتے ہیں
  13. arifkarim

    َنیٹ ورکنگ پروبلم؟

    اس فولوڈر کی پراپرٹیز میں جاکر اسکے ایڈیٹینگ کے اختیارات صرف طارق کو دے دیں، جبکہ باقی یوزرز کیلئے ریڈ اونلی کر دیں۔۔۔۔
  14. arifkarim

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے :) نامہ نگار یا مضمون نویس کا مضمون جب ادارے کو ملتا ہے تو وہ سب سے پہلے اسکی کوالٹی دیکھتے ہیں کہ آیا یہ اشاعت کے قابل بھی ہے یا نہیں۔ اگر یہ اشاعت کے قابل ہو تو سب سے پہلے اسکے ریفرینسز دیکھے جاتے ہیں کہ یہ خالق کی اپنی تخلیق ہے یا کہیں سے چرایا شدہ متن ۔ اسکے...
  15. arifkarim

    جریدہ پراجیکٹ

    نبیل بھائی؛ خاکسار کو اوپن ٹائپ ٹیکنولوجی میں‌ جریدہ بنانے کیلئے کچھ تجربہ ہے۔ میں‌ زیادہ تر کام آفس 2007 میں ہی کرتا ہوں۔ آن لائن جریدہ بنانے کیلئے کم از کم پی ایچ پی لینگوئج پر مکمل عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔ نیز وی کی پیڈیا کی طرح‌اگر صارفین کو اپنے مضامین جریدے میں داخل کرنے کی اجازت مل جائے...
  16. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    جب پچھلے ساٹھ برس سے کوئی حل نہیں نکلا، تو اب کیا نکلے گا؟ :cool:
  17. arifkarim

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    یار میں مجبورا ٹاپ پلیئر زیک کے مقابلے پر آگیا ہوں۔۔۔۔ کچھ میرے سے ہی سبق سیکھ لیں۔۔۔۔۔
  18. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    بھائی لیڈر بھی تو کسی کام کے ہوں نا۔۔۔ یہاں‌ تو سب گیدڑ ہیں، امریکہ کے کندھوں پر بیٹھ کر آتے ہیں اور اسی پر بیٹھ کر واپس چلے جاتے ہیں۔۔۔ :(
  19. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    ذرا وضاحت کریں کہ یہ مردود لوگ کون ہیں، تاکہ ہماری پریشانیاں بھی دور ہوں۔ :(
  20. arifkarim

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    فزکس کے قوانین کا بھی ذکر کر دیا۔ ورنہ آجکل تو لوگ خود توانائی پیدا کرنے کا سوچ رہے ہیں،،،
Top