نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    نامزدگی ہوتی تھی، اور ووٹ لیے جاتے تھے۔ آجکل کی طرح الیکشن کیمپینز نہیں چلائی جاتی تھیں۔ خرم بھیا: اپنی امریکی سیاست اپنے پاس ہی رکھیے۔
  2. arifkarim

    تعارف اسد رزّاقی

    محفل پر خوش آمدید، یہ جنک میلز والا مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش آتا رہتے ہے۔ بہتر ہے ایک اسپیم ای میل بنا کر کسی بھی سائٹ پر رجسٹر کروا لیا جائے۔
  3. arifkarim

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    حملہ نہ کرنے کے نتائج تو ہم بھگت ہی رہیں ہیں، کیا خیال ہے جوابی حملہ کر کے بھی مزہ چکھ لیں گے؟
  4. arifkarim

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    آؤ ملکر ایک چور، قاتل کو اسپورٹ کریں۔۔۔۔۔ آپ کسی لٹیرے کو بادشاہ بنا دیں؟ کیا اس سے وہ ولی اللہ بن جائے گا؟ لاحول ولا قوۃ
  5. arifkarim

    گوگل کروم اور ویب پیڈ

    یہ بیٹا ریلیز ہے، جب اسکا ابا آئے گا تو یقینا اس قسم کے مسائل نہیں ہوں گے۔
  6. arifkarim

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    یہ محض پروپیگینڈا ہے، سب جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں کبھی بھی الیکشن منصفانہ نہیں ہوئے، کیونکہ اسلام میں الیکشن کی اجازت ہی نہیں ہے!
  7. arifkarim

    آصف علی زرداری آج صدارت کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    آج حلف اٹھائیں گے، کل ملک کو بھی سر پر اٹھا لیں گے۔
  8. arifkarim

    اوبنتو میں انپیچ فائل کھولیں

    آفس 2007 انپیج سے کئی گنا بہتر پبلشنگ دیتا ہے۔ جبکہ اڈوبی انڈیزائن تو پہلے ہی عربی رسائل کیلئے پروفیشنل پروگرام ہے۔ مسئلہ صرف نوری نستعلیق فانٹ کا ہے، جسے ریلیز کرتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے!
  9. arifkarim

    مبارکباد کے اشتہارات پر پابندی

    الیکشن کیمپین کیلئے تو عوام کا سارا لوٹا ہوا پیسا لگا دیا، اور اب جبکہ صدر بن گئے ہیں تو کہتے ہیں کہ فضول خرچی ہے! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟!:eek:
  10. arifkarim

    سبحان اللہ پاکستان زندہ باد

    ہاہاہا، ایک کرپٹ آمر کو صدر بنا کر جیت گئے! :grin::grin:
  11. arifkarim

    پاکستان امریکہ جنگ

    اس میں پریشانی کی کیا بات ہے۔ آپ کو نیو ورلڈ آرڈر میپ تو دکھایا تھا نا؟ ظاہر ہے اسکے مطابق ہی امریکہ عمل کرے گا۔ وہ الگ بات ہے کہ یہاں لوگ اس نقشہ کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں!
  12. arifkarim

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    میں نے ایک بار کوئی 100 سے زائد امریکی ''کارناموں'' کی لسٹ فراہم کی تھی، جس میں امریکی حکومت باقائدہ دوسروے ملکوں میں اپنی مرضی کی حکومت قائم کرنے کیلئے سازشیں کرتی رہی۔ مجھے امید ہے آپنے وہ لسٹ دیکھی ہو گی:hatoff:
  13. arifkarim

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    جی بالکل روپوش ہیں اور اپنی ''روحانی'' طاقت سے مجاہدین پیدا کرتے اور انکو کنٹرول کرتے ہیں :mrgreen:
  14. arifkarim

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    ہاہاہا، اگر جواب دیں گے تو اور مار کھائیں گے، بہتر ہے خاموشی اختیار کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. arifkarim

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    کمال ہے۔۔۔ طالبان ہم نے خود ہی تو بنائے تھے۔۔۔۔۔ اب رو کیوں رہے ہیں؟
  16. arifkarim

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    اگر عدلیہ بحال ہو جائے تو ''نا اہل'' لوگ ایوانوں میں نہ بیٹھے ہوں!
  17. arifkarim

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    یہاں‌ سب کچھ لمحہ فکریہ ہے، ایک ایک پہلو کو اجاگر کرنے کی کیا ضرورت ہے؟۔۔۔۔۔۔ اگر آج معاشرے میں پھیلتی برائیوں کی ایک لسٹ بنائی جائے تو اس دنیا میں لکھنے کیلئے قلم اور سیاہی ختم ہو جائے!
  18. arifkarim

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    احادیث میں با ربار عذاب قبر کا ذکر آیا ہے، جو کہ عالم برزخ کا حصہ ہے جو کہ خود قرآن کریم سے ثابت ہے۔۔۔۔۔۔ اب کس کس کو جھٹلائیں گے؟
  19. arifkarim

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    جب پہاڑ کاٹیں گے تو پھر زلزلے بھی خوب آئیں گے!
  20. arifkarim

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    آج زرداری صاحب ٹی وی پر بہت حسین لگ رہے تھے! انکی طنزیہ مسکراہٹ پر لعنت ہو وے!
Top