نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    میں نے اسے رفتار کے لحاظ سے فائر فاکس سے بہتر پایا ہے، اب پتہ نہیں اوپن ٹائپ کی کتنی اسپورٹ شامل کرتے ہیں گوگل والے۔۔۔۔۔۔
  2. arifkarim

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    اس پراجیکٹ پر تقریبا ایک مہینے سے کوئی پراگریس نہیں‌ ہے، اسی دوران میں محترم علوی امجد صاحب نے اپنے راعنا فانٹ میں تقریبا 17000 لگیچرز ڈال کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ کام ایک آدمی بھی کر سکتا تھا :) یہ کام جواد بھائی بھی اپنے امبر نستعلیق میں کوئی ایک‌ سال پہلے کر چکے ہیں، لیکن انکے فانٹ میں...
  3. arifkarim

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    http://urduseek.com/ یہاں پر بغیر ویفٹ پلگ ان کے آپ جو ہر نستعلیق دیکھ سکتے ہیں، اسلئے اردو مجلس کو بھی ویفٹ پلگ ان کے بغیر جوہر نستعلیق دکھانا چاہیے۔
  4. arifkarim

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    جوہر نستعلیق کوئی بہت بڑا معرکہ نہیں ہے، ہاں جوہر نستعلیق پرو ایک بہت اچھا فانٹ ہے!
  5. arifkarim

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    شکریہ نبیل، محفل واپسی پر خوش آمدید!
  6. arifkarim

    ایم ایس آفس

    آفس کو ری انسٹال کر لیں۔
  7. arifkarim

    ویب سائٹس کے آئیڈیاز

    ہمارے ہاں انتہائی نایاب قسم کے سیاست دان دستیاب ہیں، اگر چاہیے ہوں تو بتائیں؟
  8. arifkarim

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    ماشاءاللہ، پاکستانی عوام کیساتھ ساتھ اب فوج نے بھی بزدلی کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ میرے خیال میں ان فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر ایوان میں بھٹا دینا چاہیے!
  9. arifkarim

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    انکا مطلب موضوع سے تھا نہ کہ اسپیلینگ سے!
  10. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    یہ دھاگہ جنوری 2008 میں محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد شروع گیا تھا۔ اس وقت تک اکثر لوگ زرداری کی حمایت میں تھے کیونکہ مشرف سے چھٹکارا چاہیے تھا۔ اب کیا خیال ہے؟:)
  11. arifkarim

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    بھائی یہ سب اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک ملک سے ناانصافی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا! شدت پسندی ہمیشہ نا انصافیوں سے جنم لیتی ہیں!
  12. arifkarim

    وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

    کیا پتہ یہ حملہ ''خود'' عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کیلئے کر وایا گیا ہو؟
  13. arifkarim

    باجوڑ میں قبائلیوں کا طالبان کے خلاف اقدام

    مہوش علی: where in the world is osama bin laden? دیکھیے۔ امید ہے آپ کو آپکا اسامہ مل جائے گا۔۔۔
  14. arifkarim

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    لوٹ مار کا تو آغاز ہو چکا ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔ جمہوریت کے خواب بھی ابھی دیکھنا باقی ہیں۔۔۔۔۔
  15. arifkarim

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    ایک اور فارم مین اس موضوع پر کافی کچھ لکھا ہے، اب پتا نہیں یہاں اسکا لنک دینی کی اجازت ہے کہ نہیں؟
  16. arifkarim

    زندگی کی شاہراہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایم پی جی ڈائرکٹ ویڈیو میں کردیتا ہے جس سے کوالٹی خراب ہو جاتی ہے۔ بہتر ہے پی پی ٹی سے ایس ڈبلیو ایف (فلیش فائل) میں سیدھا کنورٹ کیا جائے۔ اسکے لئے پاور پوئنٹ کے پلگ انز موجود ہیں۔
  17. arifkarim

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    زبردست طالوت! آپنے تو ان نام نہاد ملاؤں و علماء کی اچھی لسٹ تیار کر رکھی ہے، بیشک اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم دوسروں کی دریافتوں کو اپنے اسلامی علوم میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ اگر فٹ آجائیں تو سبحان اللہ، اگر نہ آئیں تو فٹے موں!
  18. arifkarim

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    بہت خوب، کہا جاتا ہے کہ مصریوں نے بجلی اور لائٹ بلب بھی ایجاد کیا تھا، اور یہ سب کچھ مدہون شہر اٹلانٹس کے شاید باسیوں سے ملکر بنایا گیا وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔
  19. arifkarim

    زرداری صاحب سے تین کروڑ ڈالر کمائیے

    لیکن اگر ملکی اثاثوں سے حاصل کی گئی ہو تو بہت زیادہ ہے!
  20. arifkarim

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    ہاہاہاہا، پچھلے 6 ماہ کے دوران پاکستانی بینک سے اربوں‌ ڈالر غائب ہوگیا، امید ہے بہت کچھ دے کر جائیں گے ;)
Top