نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    اوہو۔۔۔۔۔ ابھی یونی اسکرائب کے مسائل ختم نہیں ہوئے تھے کہ آئی سی یو آگیا۔۔۔۔۔۔۔ :(
  2. arifkarim

    اے وطن کے سجیلے جوانو !

    دھیان ا س لئے نہیں گیا کہ سارا دھیان تو ملکی سیاست پر ہے!
  3. arifkarim

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    ہاہاہاہا، ہمارے آئی پی ایڈریس چیک کر لیں :grin:
  4. arifkarim

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    عذاب قبر سے متعلق آپ بیتیاں: http://forums.com.pk/showthread.php?t=18463
  5. arifkarim

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    یہ لیجئے: http://forums.com.pk/forumdisplay.php?f=253 یہاں عذاب قبر کے علاوہ آخرت کے تمام منزلوں کا تفصیل سے ذکر ہے!
  6. arifkarim

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    درست، اب جب کہ علوی نستعلیق ریلیز ہونے والا ہے، اسکے بعد تو تمام فارمز پر یہی فانٹ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. arifkarim

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    کمال ہے، جو چیز قرآن میں نہیں‌ اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ افسانہ ہے۔ لاحول ولا قوت۔۔۔۔۔ احادیث کی کتب دیکھئے۔۔۔۔۔۔۔۔ عذاب قبر کے مضامین سے بھرا پڑا ہے۔
  8. arifkarim

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    جی ہاں! ڈارون ایک خدا کا قائل تھا، یہ تو آجکل کے دہریہ سائنسدان اسکی تھیوری کو غلط رنگ میں استعمال کرتے ہیں!
  9. arifkarim

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    ماشاءاللہ ، اب جو کچھ ملک میں بچ گیا ہے، اس کو بھی ہڑپ ہونے میں‌ زیادہ دیر نہیں لگے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. arifkarim

    تعارف اردو لنک کا

    آپ کی یہ تھریڈ مقفل کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔ ہٹ‌ دھرمی پر آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے!
  11. arifkarim

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    یہ بات درست ہے کہ ہم نے آج تک کبھی بھی ''غیر مختار'' طور پر اپنی زمین پر حکومت نہیں کی! کبھی ہندو راجے، مغل، غزنوی تو کبھی طاطاری ، انگریز اور امریکی ہمارے معاملات میں دخل اندازی کرتے رہے،،،،،،،،،،
  12. arifkarim

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    ہاہاہا، اس فضول فانٹ پر 20000 رپے خرچ دیے، بہتر تھا انپیج 3 پروفیشنل فیض نستعلیق کشیدہ کیساتھ اتنی ہی قیمت میں‌ خرید لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کا بھلا تو ہوتا :grin:
  13. arifkarim

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    ہاہاہا، بھائی ہم کسی چیز میں‌ ماہر نہیں ہیں! بس جو آتا ہے بتا دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔
  14. arifkarim

    چنگیز خاں کی تاریخ

    حال ہی میں‌ چنگیز خان پر ایک فلم ریلیز ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ نام ڈھونڈ کر بتاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. arifkarim

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    محسن بھائی میری اس پوسٹ کا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ کہنے کا مطلب صرف یہ تھا: اس پراجیکٹ‌ کے شروع میں نبیل بھائی نے کہا تھا کہ ہم یہ پراجیکٹ اس لئے شروع کر رہے ہیں کہ ایک اوپن ٹائپ نوری نستعلیق فانٹ سکریچ سے تشکیل دیا جائے اور اسے عوام الناس کیلئے ''مفت'' ریلیز کیا جائے۔۔۔ نیز جو...
  16. arifkarim

    ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک بار پھر

    ہماری فطرت میں یہ شامل ہے کہ کسی اچھی چیز کو زیادہ عرصہ تک دیکھ نہیں‌ سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاسی لیڈروں کا حال آپکے سامنے ہے :)
  17. arifkarim

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    انکو عربی و اردو کی اسپورٹ ڈالنے کیلئے بہت تاکید کرنی ہوگی، یہ بہت ضروری ہے! یہ براؤزر خاص طور پر فارمز کی ویزیٹنگ کیلئے بہترین ہے، جہاں بہت جاوا اسکڑپٹس استعمال ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
  18. arifkarim

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    امریکہ کو کون روکے گا؟ وہ چاہے تو کسی بھی بہانے سے کہیں بھی داخل ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. arifkarim

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    میں نے سیاسیات سے نہیں بلکہ انسانی نفسیات کی بناء پر بات کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات دراصل یہ ہے کہ اگر آپ کسی بچے کیساتھ تھوڑی سی بھی نا انصافی کریں گے، تو وہ بڑے ہو کر کسی نہ کسی طرح‌اسکا بدلہ ضرور لے گا۔۔۔۔۔۔۔ انسانی فطرت غربت پر تو گزارہ کر لیتی ہے، لیکن نا انصافی ایک ایسی چیز ہے کہ بہت کم لوگ...
Top