نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کا پروٹوٹائپ!

    ''اس ربط'' پر موجود ہیلپر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ اسپیس بار نہیں ڈال رہا۔۔۔ اسکی کیا وجہ ہے؟
  2. arifkarim

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    ہاہاہا، حد ہو گئی، 7 سال ڈنڈے کھانے کے بعد بھی یہی شبہ ہے کہ 9/11 کا تعلق صرف اسامہ سے تھا :mrgreen: ارے میرے بھائی 9/11 کی سازش تمام مسلمانوں اور خاص کر مذہب اسلام کو بدنام کرنے اور مسلمانوں کے ممالک پر قبضہ کر نے کیلئے راہ ہموار کرنا تھی۔ یہ سازش 2001 سے کئی سال پہلے ہی تیار ہو چکی تھی،...
  3. arifkarim

    مایکروسافٹ وولٹ کی ویڈیو ٹریننگ

    اس میں عربی فانٹس سے متعلق بھی کافی اچھی معلومات دی گئی ہے۔۔۔۔۔ عربی و اردو فانٹس بنانے والے ''بچے'' اس طرف متوجہ ہوں!
  4. arifkarim

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    پہلے سیاست دان اپنی کرسیاں تو بچا لیں۔۔۔۔۔ اسکے بعد عوام کو دیکھیں گے----------
  5. arifkarim

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    ہاہاہا، عمار بھائی تحریریں لکھنا بہت آسان کام ہے۔ سوچنا بھی بہت آسان ہے۔ لیکن عملی زندگی میں قدم اٹھانا، برائی کے خلاف، جہالت کے خلاف اور ظلم و ناانصافی کے خلاف۔۔۔۔ بہت مشکل ہے۔ اس وقت جو ملک کی حالت ہے، اسکا ذمہ دار بیرونی طاقتیں نہیں بلکہ خود اپنوں کا ہاتھ ہے۔ خود اپنے وطن کے الیکٹڈ اور چنے...
  6. arifkarim

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    ہم لوگ تو اپنے ہی جھنجھٹوں میں اتنا مصروف ہیں کہ تحقیق کا وقت ہی کہاں ملا ہے؟
  7. arifkarim

    امریکی چرچ میں نماز جمعہ کی امامت ایک عورت نے کی

    اب کیا کریں؟ دائرہ اسلام سے کیا خارج کر دیں؟
  8. arifkarim

    مایکروسافٹ وولٹ کی ویڈیو ٹریننگ

    بہت شکریہ مجید، میں جانتا ہوں کہ آپ اتنے ''پر مسرت'' کیوں ہو۔۔۔۔ آپ کی محنت بچ گئی :)
  9. arifkarim

    مجھے چاہیے urdu inpage.24

    یہ لیجئے: (حذف کردہ از ایڈمن)
  10. arifkarim

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    طالبان بنائے ہم نے، اور رونا سب سے----------
  11. arifkarim

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    ڈیجیٹل میڈیا بھی ایک ہتھیار ہے، جو کہ مغرب آجکل اپنا مسلمانوں سے بغض ظاہر کرنے کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ اس گیم کے مقاصد کچھ بھی ہوں، بحر حال یہ ایک امریکی دجالوں کی ایک اور بزدلانہ چال ہے، تاکہ مسلمانوں کو مشتعل کیا جائے اور باقی دنیا کو دکھایا جائے کہ مسلمان ہوتے ہی ایسے ہیں!
  12. arifkarim

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    سیاسی بیانات کو آپ اچھے اقدامات کہتے ہیں؟
  13. arifkarim

    زرداری کی قابلیت

    بیشک!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. arifkarim

    ٹائپوگرافی میں ماسٹرز کے کورسز!

    شکریہ نبیل، بہت کار آمد لگ رہا ہے، اگر میں انگلینڈ میں ہوتا تو یقینا یہ کورسز کرتا-------
  15. arifkarim

    اسلام آباد بم دھماکے کی ویڈیو جاری

    یہ اصل دھماکے سے پانچ منٹ پہلے کی وڈیو ہے، عین دھماکے کی وڈیو کہاں ہے؟ کیا کسی کو ملی؟ میرا نہیں خیال کہ کیمرہ بچا ہوگا!
  16. arifkarim

    ٹائپوگرافی اور پرنٹنگ کے بارے میں‌ کتب

    پاکستان سے ہوکر آئے ہیں، لگتا ہے نیا چسکا پڑ گیا ہے ! :grin:
  17. arifkarim

    زرداری کی قابلیت

    ہاہاہاہا، یہ تو یہاں کے نارویجن بچوں سے بھی زیادہ خراب انگریزی لکھتے ہیں! کیسا لگ رہا ہے ایک بچے کے روپ میں صدر پاکستان کو دیکھ کر۔۔۔۔۔
  18. arifkarim

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    یہاں پر طالبان طالبان ہو رہا ہے، ابھی تک کسی نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے!
  19. arifkarim

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    جی آپ بڑوں نے ہی ہمارے ملک کا یہ حشر کیا ہے! ہمارے نوجوانوں کو آگے کیوں نہیں آنے دیتے؟
  20. arifkarim

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    لوگ مر رہے ہیں‌اور ہم فرقہ واریت میں پڑے ہیں!
Top