نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو محفل کی فضا

    ہاہاہا، زمینی فضا سے تنگ آکر اب آپنے ''محفل'' کی فضا پر بھی دھاگے کھولنے شروع کر دیے ہیں!
  2. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پہلی بات: یہ مکمل مناظرہ آڈیو پر ٹیپ ہوا تھا، ہمارے معزز ٹی وی چینل پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے پاس اسکی کاپی اندر خانے موجود ہے۔ اگر قادیانی دلائل سےہارے تھے ، تو آج تک اس ٹیپ کو ثبوت کے طور پر کیوں نہیں‌ پوری قوم کو سنوایا گیا؟ کیا اسکا جواب ہے آپ کے پاس؟ دوسری بات جو کافی مزاحیہ ہے،...
  3. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پہلے یہ بتائیں کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں، اسکا اختیار کیا کسی انسان کو جاتا ہے؟ ہمارے معاشرے میں‌ مسلمان زنا کرتے ہیں، جوا کھیلتے ہیں، تہمت باندھتے ہیں، قتال کرتے ہیں، سود کھاتے ہیں۔ لیکن چونکہ مساجد میں جاکر نماز پڑھتے ہیں ، روزے رکھتے ہیں، حج کرتے ہیں۔۔۔ اسلئے مسلمان کہلاتے ہیں اور کوئی...
  4. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    زکریا بھائی یہ سب تو ہوگا۔ جب آپ کسی ''فرقے'' کیساتھ ناانصافی کرتے ہوئے اسے اسلام سے خارج کریں گے جبکہ اسکے ماننے والے سچے دل سے کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں تو اس موضوع پر بار بار بحث بھی ہوگی اور جس قوم نے ناانصافی کی ہے، اسکو سزا بھی ملے گی، بلکہ یہ کہیے کہ مل رہی ہے۔ حالات حاضرہ آپ کے سامنے ہیں...
  5. arifkarim

    ونڈو میڈیا پلیئر سے پکچر کٹ کریں

    کیا فلمیں دیکھنا بھی غیر شرعی ہے؟
  6. arifkarim

    ! امریکی معیشت خطرے میں؟ !

    یہ سال 2008 امریکی معیشت کیلئے بہت سخت ثابت ہوا۔ اب تک دو بینک امریکی حکومت نے دیوالیہ ہونے کے ڈر سے خرید لیے ہیں۔ اور کل انوسٹمنٹ کمپنی Lehman Brothers کا اسٹاک 90 فیصد سے بھی زیادہ گرنے کی وجہ سے دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے۔۔۔ اکسپرٹس کے مطابق تقریبا $3.9 billion کا نقصان ہوا ہے۔ لیکن...
  7. arifkarim

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    صرف یہ کہ قرآن پاک دنیا و آخرت دونوں کے علوم سے بھرا پڑا ہے۔ قرآن پاک کے الفاظ و آیات و سورتوں کی تعداد میں ایسی لاجک ہے کہ تمام دنیا بھر کے انسان ملکر بھی ایسی کتاب پیش نہیں کر سکتے! اسلئے قرآن پاک کو محض دینی کتاب کہنا درست نہ ہوگا۔۔۔۔۔۔
  8. arifkarim

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    کمال ہے۔ کیا آپنے کبھی قرآنی آیات اور الفاظ کی ترتیب دیکھی ہے؟ ایسی نفیس ترتیب آجکل کا طاقت وار ترین کمپیوٹر تک نہیں جنریٹ کر سکتا؛ مزید: http://www.bilal-prayer.com/Quran_en.html http://www.miraclesofthequran.com/mathematical_index.html آپ ماڈرن سائنس سے قرآن پاک کی سچائی ثابت کر سکتے...
  9. arifkarim

    فوج تن کر تیار ہے

    یہ شرعی حکم 1945 کے بعد نافذ ہوا تھا؟ :grin:
  10. arifkarim

    طالبان کے دوبارہ طاقتور ہونے میں برطانیہ کا ہاتھ ہے، حامد کرزئی

    کاکا قرضئی سے کہیے کہ افغانستان میں‌امریکی افواج کی موجودگی میں انکا اپنا ہاتھ ہے!
  11. arifkarim

    ! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

    مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آپ لوگ شک کیوں کر رہے ہیں؟ کیا القلم قرآن فانٹ ، پروفیشنل آپ کو بنا کر نہیں‌ دیا؟ ذیل میں‌انٹرنیٹ‌اکسپلورر میں‌اسکا نمونہ دے رہا ہوں۔ اگر اب بھی شک ہے تو کسی ڈآکٹر سے اپنی آنکھوں‌ کا علاج کر وائیں :mad: :
  12. arifkarim

    ! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

    بھائی فانٹ‌ چلتا ہے، لیکن ابھی یہ مسائل سے بھرپور ہے۔ ذرا اعراب کو دیکھئے۔ جگہ جگہ اوپر نیچے ٹکرا رہے ہیں :(
  13. arifkarim

    ! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

    یہ فانٹ ابھی مکمل نہیں ہوا۔ میرے پاس اس پر کام کر نے کیلئے وقت نہیں ہے۔ کچھ دوستوں سے بات کرتا ہوں، اگر وہ اس کو وقت دے دیں تو بات بن جائے گی۔
  14. arifkarim

    نئی دہلی یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔

    انتظار فرمائیں، ان دھماکوں میں پاکستان کا ہاتھ لگانے میں‌ابھی کچھ دیر باقی ہے۔
  15. arifkarim

    افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

    آسان جواب: پوری دنیا کے تیل پر قبضہ!
  16. arifkarim

    ! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

    چلے گا نہیں بلکہ چلتا ہے! :)
  17. arifkarim

    ابے مرغی کے بچے !

    یہ سوال 11 استمبر 2001 کے بعد پوچھنا چاہیے تھا!
  18. arifkarim

    فوج تن کر تیار ہے

    اسکے لیے کسی خود کش حملہ آور کی ضرورت نہیں، کسی شرلی کیساتھ بم باندھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ اگر ہوا آپ کے علاقے کی طرف نہ چلی تو امید زیادہ نقصان نہیں ہوگا!
  19. arifkarim

    فوج تن کر تیار ہے

    حدیث مبارکہ: لڑائی داؤ پیچ کا نام ہے۔ ہمارے ملا اور فوجی ڈنڈوں اور پرانی بندوقوں سے امریکی دجالی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ اور ایٹم بم کے استعمال کے بارے میں حتمی رائے یہ ہے اسے صرف اپنے مسلز دکھانے کیلئے بنایا گیا ہے، استعمال کیلئے نہیں! ذرا سوچئے جب امریکی افواج اسلام آباد میں...
  20. arifkarim

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    ہاہاہا، امریکی ایف 16 طیاروں سے امریکہ کا مقابلہ! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
Top