نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! قرآن پاک مکمل ، فلیش فارمیٹ میں !

    http://www.quranflash.com/en/quranflash.html
  2. arifkarim

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    یہ سب کہنا بہت آسان ہے، ذرا عملی طور پر کرکے بھی تو دکھائیں۔۔۔۔۔۔
  3. arifkarim

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    کیا یہ کیبورڈ کا مسئلہ ہے یار اردو کا؟ :grin:
  4. arifkarim

    جف تصاویر چاہیں

    بیوقوفانہ سوال کا بیوقوفانہ جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. arifkarim

    آٹے کی جنگ

    یہ پتھر کا زمانہ نہیں تو اور کیا ہے؟
  6. arifkarim

    میں نماز کیوں نہں پرھتا

    نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے عذاب قبر ہوتا ہے۔ جو نمازیں جان بوجھ کر چھوڑتا ہے، وہ اپنی خیر منا لے!
  7. arifkarim

    مدینہ قرآن کاملیکس میں اردو کمپیوٹنگ

    راسخ بھائی وہیں کام کرتے ہیں، انسے رابطہ کر کے دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. arifkarim

    نوجوان نسل اور والدین و سرپرستوں کی ذمہ داری

    آپ آجکل کے زمانے میں ڈنڈے کے زور پر بچوں کی تربیت نہیں کرسکتے!
  9. arifkarim

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    مکمل قرآن پبلشنگ فانٹ پہلے ہی کئی بار ریلیز ہو چکا ہے۔ امید ہے یہ والا دھماکہ ہوگا!
  10. arifkarim

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    نیا انٹرنیٹ اکسپلورر بالکل بکواس ہے۔ کوئی سائٹ نہیں کھلتی اور مسلسل ایررز۔
  11. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    بہت خوب، یہی وہ نقطہ ہے جسکی طرف ان 'مسلمانوں'' کی توجہ کروانا چاہتا ہوں۔ فرقہ دیو بند کے جید علماء، عالم اسلام کے بادشاہ بنے ہوئے ہیں۔ اور انکے عقائد قادیانیوں سے بھی گئے گزرے ہیں۔ جبھی تو وہ تھریڈ فورا حزف کر دیا گیا تھا جسمیں انکے ''کفرانہ'' عقائد ثبوتوں کیساتھ موجود تھے۔
  12. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    ہاہاہاہاہا، بھائی اگر کتاب ہی لکھنی ہوتی تو میں خود نہ لکھ لیتا۔ کتاب مصنف لکھتا ہے اپنے انداز میں۔ اس میں چاہے رد بدل کر لے۔ اس کاروائی کی متعدد کتب قادیانی حضرات اور انکے مخالف فرقوں اور جماعتوں کی طرف سے شائع ہو چکی ہیں۔ اور سب میں مبالغہ موجود ہے۔ حقیقت صرف ویڈیو یا آڈیو ٹیپ بتا سکتی...
  13. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    ماشاءاللہ، اتنے ''مسلح'' فرقوں کا ایک ملک میں رہنا واقعی کسی ایڈونچر سے کم نہیں۔ حال ہی میں مہوش بہن نے ایک نوٹ پوسٹ کیا تھا جو کہ لشکر جھنگوی کی طرف سے تھا۔ یہ نوٹ کافی مزاحیہ ہے، آپ بھی مطالعہ کریں اور انکا اور قادیانیوں کا موازنہ کر لیں اور جانچیں کہ کون دائرہ اسلام کےکتنا اندر ہے؟...
  14. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    کسی کی ہتک پر رکنیت معطل نہیں ہوتی! اور میں کسی الطاف حسین کو نہیں جانتا کیونکہ میں سیاسی نہیں ہوں! مجھے صرف سچ کی تلاش ہے اور جھوٹ کو دلائل کیساتھ بے نقاب کرنا چاہتا ہوں۔
  15. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    الحمد للہ، کسی نے تو سچ کا ساتھ دیا! قادیانیوں نے یہ ٹیپ حکومت پاکستان سے مانگی تھی اور کئی بار اسکو لائو ریلیز کرنے کا بھی کہا تھا، مگر اٹارنی جنرل یحی بختیار کے مطابق اگر اسے آن ایر کر دیتے تو آدھا پاکستان قادیانی ہو جاتا! :eek: اس خوف سے شاید یہ ابھی تک سرد خانے میں پڑی ہے۔۔۔۔۔
  16. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اس مناظرے سے ہٹا نہیں‌ جا سکتا۔ کیونکہ جتنے اعتراضات قادیانیوں پر انکی اپنی کتب سے آجکل کیے جا رہے ہیں، یہ اعتراضات بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی 1974 میں پارلیمنٹ کاروائی کے دوران کیے گئے تھے۔ ان سب کے جوابات قادیانی ''علماء'' نے دیے تھے۔۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ کہاں ہے اس کاروائی کی ایک کاپی؟
  17. arifkarim

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب حامی و مددگار ہو (اٰمین) ’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا، محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم النبین ہیں...
  18. arifkarim

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    اگر آپنے کبھی بچپن میں ڈاٹس کے اندر سے لائن گزاری ہو تو آپ بخوبی واقف ہوں گے کہ انکو ملانے اسے ایک شکل بنتی ہے۔ اوپر کے گراف میں آیات اور سورتوں کو افقی اور عمودی سمت میں نمبر وائزآویزا کیا گیا ہے۔ باہر کے ڈاٹس یعنی آؤٹ لائنز ملانے پر لفظ اللہ اور محمد بنتا ہے۔ پس ثابت ہوا کہ اتنی ایکزیکٹ...
  19. arifkarim

    ہمارا قومی طرز عمل۔ نئی نسل کو کیا پیغام جا رہا ہے؟ ....حرف تمنا …ارشاد احمد حقانی

    خدا پاکستان کی حفاظت کرے۔ (شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے آخری الفاظ) یہی آخری الفاظ حالیہ معزول صدر پرویز مشرف کے بھی تھے۔ مسئلہ وہی ہے جو 1951 میں تھا! امریکہ دجال کیساتھ ناجائز تعلقات اور انکا ہولناک انجام!
Top