انپیج c++ میں نہیں بلکہ غالبا mfc language میں بنایا گیا ہے۔ آپ اگر چاہیں تو سی پلس پلس میں ایک اردو ایڈیٹر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں جو کہ اوپن ٹائپ فانٹس کو اسپورٹ کرے، کیونکہ فی الوقت موجود ایڈیٹرز انگلش میں ہیں، آفس 2007 اور اوپن آفس جیسے پروفیشنل پروگرامز بھی اردو کیلئے مکمل نہیں ہیں۔۔۔
میں نے ایک تھریڈ پوسٹ کیا تھا مجموعہ انپیج کنورٹرز۔ ان میں شاید ایک ایسا کنورٹر ہے جو کہ انپیج کی فائل کو سیدھا یو نیکوڈ میں کرتا ہے، آپ چیک کر لیں،،،،،،،
بہت خوب ابو شامل، باقی لاطینی زبانوں میں تو علوم کا خزانہ وکی پیڈیا پر پڑا ہے۔ خیر سے اردو میں بھی کافی ترقی ہو گئی ہے۔ آپ اکثر اردو وکی پیڈیا سے متعلق پوسٹس لکھتے ہیں۔ کیا آپ اردو وکی پیڈیا کے انچارج ہیں؟
فرخ:انپیج کا نوری نستعلیق کریکٹر بیسڈ نہیں بلکہ لگیچر بیسڈ ہے۔ دوسرا جب آپ انپیج سے ٹیکسٹ کاپی کرتے ہیں تو وہ ویکٹرز میں کا پی ہوتا ہے۔ جبکہ باقی پروگرامز میں ایسی آپشن نہیں۔۔۔۔
بھائی آپ فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔ قرآن پاک کی حفاظت کا دعویٰ خود خدا نے قرآن کریم میں کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔
ان کیڑے مکوڑوں کی سازشوں سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔
غربت اور مفلسی سے معاشرے میں انتقام اور نفرت کی آگ جنم لیتی ہے۔ یہ بچے بڑے ہو کر چور ڈاکو تو بن سکتے ہیں۔ لیکن اس قسم کے بچپن کے بعد ایک اچھا شہری نہیں بن سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔