آج خوش قسمتی سے محترم علوی امجد صاحب سے رابطہ ہو گیا۔ باتوں باتوں میں علوی نستعلیق کی بات ہوئی تو پتا چلا کہ آپنے اتنے کم عرصہ میں اپنے راعنا فانٹ کو نوری نستعلیق کے 17500 لگیچرز سے منور کر دیا ہے! یہ خبر یقینا تمام اردو دانوں کیلئے بہت پر مسرت ہوگی۔ امید ہے یہ فانٹ کچھ عرصہ میں منظر عام پر...