نتائج تلاش

  1. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    دیکھو خلافت راشدہ کے وقت جو نظام رائج تھا، اس سے بہتر کوئی نظام آجتک نہیں بن سکا۔ لیکن یہ بھی اختلافات ہی کی بناء پر ختم ہو گیا۔ مطلب اسمیں بھی کچھ ایسی کمزوریاں تھیں جسکی وجہ سے طاقت ور امراء نے بغاوتوں کا سہارا لیکر اپنی من مانی کر لی۔ یہ جو نیا نظام ہے، چونکہ یہ آزمودہ نہیں ہے، اسی لئے اسکے...
  2. arifkarim

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    بہت کم ہیں، مزید کی ضرورت ہے!
  3. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    آزمودہ حل ہمارے پاس اسلامی تعلیمات کی صورت میں موجود ہے اور مکمل بھی ہے۔ لیکن چونکہ ہم فرقہ واریت اور نہ جانے کیسی کیسی مشرکانہ عادات میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ ایسے میں "سب" کو "ایک" قسم کا مسلمان بنانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ اسلئے اگر مسلمانیت کی بجائے صرف انسانیت کو بنیاد بنایا جائے جو ہر...
  4. arifkarim

    ٹیکس

    ہاں پاکستان میں‌یہ فائدہ ہے کہ بجٹ بھرنے سے جان چھوٹ جاتی ہیں۔ یہاں پر بعض اوقات فارم بھیجنے کے بعد لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں:( لیکن اگر آپنے سال میں بہت سارا ٹیکس ادا کیا اور اخراجات بھی زیادہ لکھے تو بہت سا ٹیکس واپس آپکو مل جاتا ہے:lovestruck:
  5. arifkarim

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    بالکل، یہ ہمارا سیاسی نظام ہے۔ تھوڑوں کو خوش کیا، باقیوں کو رولایا!:biggrin:
  6. arifkarim

    ٹیکس

    زیک یہاں ناروے میں تو ملازمین کی تنخواہ ٹیکس کاٹ کر ہی ملتی ہے۔ البتہ جو لوگ اپنا بزنس کرتے ہیں، وہ سالانہ ایک خاص حکومتی فارم پر اپنی آمدن اور اخراجات فائل کرکے بھیجتے ہیں، جسپر حکومت ٹیکس لگاتی ہے۔ عام ملازمین کیلئے ٹیکس کی شرح آمدن کا 36 فیصد ہے۔ مالکان کیلئے زیادہ ہے۔ اوپر میں نے آمدن اور...
  7. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    اس حل کی آگاہی سب کو نہیں ہے۔ یہ درست ہے کہ ہم موجودہ کرپٹ نظام کو پہچانتے ہیں لیکن اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کی بجائے اسمیں ہی فٹ ہو نے کی کوشش کرتے ہیں۔ پہلا عملی قدم تو یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو "اس حل " کے متعلق بتایا جائے۔ جب پوری قوم اس سے آگاہ ہو گی اسکے بعد ہی اگلا عملی قدم اٹھایا...
  8. arifkarim

    اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

    یہ بات آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ اس وڈیو کا اگلا پچھلا کہاں ہیں؟
  9. arifkarim

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    بہت خوب نبیل بھائی۔ آپ نے تو بانس ہی توڑ دیا، اب بانسری کون بجائے گا!:)
  10. arifkarim

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    تیز ترین براؤزر: اوانٹ براؤزر ہے!
  11. arifkarim

    جنگ تو چند روز ہوتی ہے۔

    نفرت کے بیج بوتے رہو۔۔۔ یہ گانا جنگ کیخلاف بنایا گیا ہے، چاہے انڈیا کرے یا پاکستان!
  12. arifkarim

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    ہی ہی ہی، اصل میں آجکل محفل پر بحث و مباحثہ کے باعث زیادہ پیغامات پوسٹ ہو رہے ہیں!
  13. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    اگر مکمل طور پر آگاہ ہوتے تو بجائے اسمیں ایڈجسٹ ہونے کے اسکو درست کرنے کی کوشش کرتے۔ ہمارا حال یہ ہے کہ مسائل کیساتھ فورا ایڈجسٹ کر جاتے ہیں بجائے انکا حل ڈھونڈنے کے!
  14. arifkarim

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    ہاں کرپشن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ آخر کو قومی ورثہ ہے!:battingeyelashes:
  15. arifkarim

    مبارکباد جیس کا نیا فیس

    مجھے تو ابھی تک" جالبین" نے ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیا ہے!:rollingonthefloor:
  16. arifkarim

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    زیک آپ ناظم ہیں۔ آپ چیک کر سکتے ہیں کہ کون خاص ممبران کی ہر پوسٹ پر منفیات کا استعمال کر رہا ہے۔
  17. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    اسکے نفاذ کا آغاز تب ہوگا جب عوام میں ایک نئے نظام کی تشکیل کا شعور بیدار ہوگا۔ اس لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک موجودہ کرپٹ نظام اور اسکے متبادل کے متعلق انفارمیشن فراہم کریں۔قطرہ قطرہ کرکے دریا بنے گا۔ انشاءاللہ۔ ہم انسانوں کو مزید خون ریزی نہیں چاہیے۔ صرف انسانیت!
  18. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    میں تمام مسلمانوں کی مسلمانوں کیخلاف مظالم کی مذمت کرتا ہوں!
  19. arifkarim

    مبارکباد خوشخبری

    بارک اللہ علکم۔
Top