آپ شاید ادریس صاحب کی بات ابھی تک نہیںسمجھے۔ انسانی تہذیب میں پہلے دن ہی سے ہر معاشرے میں طرح طرح کے رسومات و تہوار پائے جاتے تھے۔ آج بھی افریقی جنگلوں میں رہنے والے اپنے اپنے تہوارون پر قائم ہیں اور انہیں "مذہب " کی حیثیت دیتے ہیں۔ الغرض وہ تمام رسومات و عادات جو ایک معاشرے کا مکمل حصہ بن...