ہاہاہا، جب القائدہ کے وجود کا کوئی ثبوت ہی نہیںتو اسکے لیڈر اور جنگجو کہاںسے آگئے:biggrin:
ٹونی بلیر اس بات کی کئی موقعوں پر تصدیق کر چکے ہیں کہ القائدہ مغرب کا من گھڑت فلسفہ ہے تاکہ پوری دنیا کو ڈرایا جائے اور اس خوف کے نتیجے میں اپنے ہدف حاصل کیے جائیں۔ آپکی امریکی آؤٹریچ ٹیم محض ایک...