نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    آپ کی دلیلیں کمزور ہیں جسے انسانی فطرت قبول نہیں کرتی۔ بیشک وہ اسلامی تاریخ سے مطابقت ہی کیوں نہ رکھیں۔ یہ 700 عیسوی نہیں اکیسوی صدی ہے۔ حالات و سماج بہت بدل چکا ہے۔ ایسے میں اسلامی شادیوں کی رٹ لگانا کوئی فائدہ نہ دے گا۔
  2. arifkarim

    کیا مادہ فنا ہوتا ہے

    شکریہ،پس ثابت ہوا کہ ا جس طرح یہ کائنات پہلی مرتبہ بنائی گئی تھی، اسی طرح دوبارہ بھی بنائی جائے گی۔ یعنی موجودہ کائنات اِسی طرح ختم ہوگی جس طور پر اسکے دوبارہ تخلیق ہونے کا موقع میسر آسکے۔ اسکا مطب ہم نہیں جانتے کہ ہم سے پہلے کتنی بار یہ کائنات تخلیق ہو چکی ہے اور ختم ہو چکی ہے!
  3. arifkarim

    انواع اقسام کے متحرک ٹون

    دوڑتا ٹرک بہت زبردست ہے، شکریہ!
  4. arifkarim

    قبر کی نیند

    سچ کڑوا ہوتا ہے۔ اسکو پینا چاہیے۔ جب ہم جھوٹ پرتلخ زندگی گزار سکتے ہیں تو سچ سے کیا تکلیف ہے؟!
  5. arifkarim

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    ہاں کچھ ایسا ہی چکر ہے۔ احمد گرافکس(انپیج ڈیلر ان پاکستان) والوں نے انپیج تھری کا ڈیمو آن لائن کیا تھا۔ ہمارے ہنر مند پاکستانیوں نے اس سے بھی غیر معمولی فائدہ اٹھا لیا اور یوں وہ ڈیمو آف لائن ہو گیا۔ میرا نہیں خیال کہ اس تلخ تجربہ کے بعد وہ اسکا ڈیمو تو کیا اسکا اسنیپ بھی پوسٹ کرنے کی ہمت کریں گے!
  6. arifkarim

    بچپن

    شکریہ، اچھا کلام ہے
  7. arifkarim

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    مہر رشید صاحب کہاں ہیں؟ ہم تربیعت حاصل کرنے کیلئے بےچین ہیں!
  8. arifkarim

    خوشگوار زندگی

    کہیں مرغی انڈہ نہ دے دے:laughing3:
  9. arifkarim

    غریب ملک کا امیر ترین صدر

    یہ جلد ملک کا امیر ترین بن کر دکھائے گا۔ بس ایک سال اور اسکو کرسی میں رہنے دیں، پھر دیکھیں!
  10. arifkarim

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    جی سائنس سے دوری ہی کہ باعث ہمارے ملک کا یہ حال ہے۔ اسلئے رونا جاری رکھیئے!
  11. arifkarim

    کیا مادہ فنا ہوتا ہے

    مادہ توانائی ہے اور توانائی کبھی فنا نہیں‌ہو سکتی ، ہاں اپنی شکل ضرور بدل سکتی ہے۔ ہماری موجودہ کائینات ایک بہت بڑے "بلیک ہول" کے پھٹنے سے وجود میں آئی ہے، جسمیں تمام موجودہ مادہ ایک لا متناہی نکتہ پر موجود تھا۔ اسلئے جب قرآن کریم یہ کہتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے کائنات کو بغیر کسی چیز سے پیدا کیا تو...
  12. arifkarim

    لاش کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں

    ہاہاہا، پولیس نے عوام کا جینا دو بھر کیا ہوا تھا۔ اب عوام خوب بدلہ لے رہی ہے!:smile-big:
  13. arifkarim

    فٹ بال یا کرکٹ

    تیز تو ظاہر سی بات ہے کہ فٹ بال ہے۔ کرکٹ ایک سست اسپورٹ ہے جسمیں صرف باؤلر اور بلے باز کی دوڑ ہوتی ہے- باقی پوری ٹیم (اگر تیز ہوئی تو) اچھی فیلڈنگ کرتی ہے- فٹ بال اسقدر تیز گیم ہے کہ اسکی تیزی میں‌ابتک کئی پروفیشنل کھلاڑی کھیلتے کیلتے ہارٹ اٹیک کا شکار ہو چکےہیں!
  14. arifkarim

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    اب دیکھتے ہیں کہ یہ سافٹویر منظر عام پر آتا ہے یا کسی سرد خانے کی زینت بنتا ہے۔ یہ طلباء اگرچاہیں تو اس سے کافی سرمایہ اکٹھا کر سکتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں‌مسئلہ سارا پائرسی کا ہے۔ اسلئے میرے خیال میں اگر اس سافٹویر کی قیمت زیادہ سے زیادہ سو رپے بھی رکھی گئی تو لوگ تو ویسے ہی اتنے کی سیڈیاں...
  15. arifkarim

    ایرر 500 کے نظام الاوقات

    آج ابھی جرمنی کے وقت کے مطابق رات ۹ بجے کے بعد محفل فارم ناگہانی وجوہات کی بنا پر بند رہا ہے۔ یہی حال القلم فارم کا بھی تھا۔ کہیں یہ ڈریم ہوسٹ کا ایک نیا کارنامہ تو نہیں؟!
  16. arifkarim

    غریب ملک کا امیر ترین صدر

    جب ممالک پر امیر حکمران مسلط ہو جاتے ہیں تو وہ دولت بانٹتے نہیں بلکہ مزید لوٹتے ہیں!
  17. arifkarim

    نقش و نگار "Tattoos"

    ماشاءاللہ آپ اس میں کافی انٹرسٹڈ لگتے ہیں۔ کیا آپنے اس قسم کی کوئی تصویر نقش کروائی ہے؟
  18. arifkarim

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    صحیح ، ویسے اس بلاگ پر لکھا ہے کہ یہ اردو کا پہلا او سی آر ہے، جو کہ شاید درست نہیں۔ میری اطلاع کے مطابق محسن حجازی بھائی نے مرکز فضیلت میں اس قسم کا ایک سافٹویر بنایا تھا، لیکن وہ بھی سیاسیات کا شکار ہو گیا:cry:
  19. arifkarim

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    آج باسم نے ایک اور تھریڈ پر نوری نستعلیق او سی آر سے متعلق ایک پوسٹ کی جسمیں ایک ربط درج تھا۔ اسے کھولنے پر پتا چلا کہ عُثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ہنر مند طالب علموں نے اس کٹھن کام کو مکمل کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور کافی حد تک اس او سی آر کو ڈویلپ کر چکے ہیں۔ انکی خدمات کے اعتراف میں انہیں...
  20. arifkarim

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    یہ والا بھی میری اس تھریڈ میں‌موجود ہے۔
Top