صحیح فرمایا- مغربی معاشرے پر زبردستی قائم ہونے کی وجہ سے ہمارے حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ اب ہم شادی کےنام سے ہی خوف کھانے لگے ہیں۔ سنت کی پیروی وہاں ہوگی جہاں اسلامی معاشرہ قائم ہوگا۔ اگر ایسے معاشرے میں کوئی شادی سے بھاگے تو امتی نہیں کہلائے گا۔ لیکن اگر کوئی مغربی معاشرے میں شادی سے بھاگنا...