نتائج تلاش

  1. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    جی میں یہاں پرانی اسلامی بحثوں میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ ہم کبھی بھی ایک بات پر متفق نہیں‌ہو سکتے۔ اسلئے بہتر یہی ہے کہ موجودہ مسائل کا حل نئے طور پر تلاش کیا جائے۔ یاد رکھیں‌یہ 21 ویں صدی ہے۔ 600 عیسوی نہیں!
  2. arifkarim

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    شکریہ، آپ دونوں ہی کافی جوان لگ رہے ہیں!
  3. arifkarim

    اسپیشل اردو بلاگز کی فرمائش!

    صحیح، میں خود ہی کوشش کرکے دیکھتا ہوں۔
  4. arifkarim

    اسپیشل اردو بلاگز کی فرمائش!

    اگر خود یہ کام کرنا ہوتا تو کبھی بھی فرمائش نہ کرتا۔ :)دراصل انگلش میں مختلف انٹرسٹس کے ریلیز بلاگز موجود ہیں۔ اسلئے اردو بلاگز کے نئے آئیڈیاز کیلئے یہ تھریڈ کھولا تھا۔ فلم ریلیز بلاگز فائدہ یہ ہوتا ہے کہ روزانہ اپڈیٹ کرنا پڑتا ہے، جس سے ٹریفک بڑھتی ہے!
  5. arifkarim

    ! جن بھوتوں پر مبنی انگلش فیچر فلم !

    کون کہتا ہے مغربی بھوت پریت پر یقین نہیں‌رکھتے۔ یہ فلم تو ذرا دیکھئے: Red Sands لنک: http://www.imdb.com/title/tt1103256/
  6. arifkarim

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    انکی شکل بھی دکھادیں، ورنہ ہم تو وہم میں ہی مر جائینگے کہ کسی روح سے ہمکلام تھے!
  7. arifkarim

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    ہاہاہا، واہ واہ، کیا کہنے، مقرر مقرر!
  8. arifkarim

    اسپیشل اردو بلاگز کی فرمائش!

    اب تک اردو زبان میں متعدد بلاگز منظر عام پر آچکے ہیں، لیکن زیادہ تر ابھی بھی یا تو ذاتی ہیں یا انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ ہیں:(۔۔۔ میرے خیال میں‌ہمیں اپنا ٹرینڈ تبدیل کرنا چاہیے اور "ذاتیات" سے ہٹکر بھی کچھ سوچنا چاہیے۔ سو: اس دھاگے میں آپ اسپیشل انٹرسٹس سے متعلق بلاگز کی فرمائش کر سکتے...
  9. arifkarim

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    جی اور اس پر بھی کہ آپکے براؤزر میں کتنی اسکرپٹس، ایڈآنز رن ہو رہے ہیں!
  10. arifkarim

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرے خیال میں وہ ایک کرپشن موڈ تھا، جسکو ہٹا دینا ہی بہتر تھا۔:rolleyes:
  11. arifkarim

    صرف بیٹیوں والے بارک اوباما تیسرے امریکی صدر ہیں

    اگر امریکی صدر کی ہوں، تب بھی؟!:confused:
  12. arifkarim

    پی ایچ پی سے متعلق سوال ۔

    یہ پروگرامنگ کوڈ نبیل اور زیک بھائی کیلئے پیسٹری ہے۔ آپ ہی دیکھ کر بتائیں گے، کیا مسئلہ ہے۔
  13. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    یہ کہانی تو تاریخی ہے۔ اسکا تعلق تقدیر سے ہے نہ کہ انسانی اعمال سے۔ آج بھی مسلمان اسی پرانے معاشرے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ خلافت راشدہ کا تیس سالہ دور تو پیشگوئی کے مطابق تھا، اسلئے اسکے اختتامی حالات کا پیدا ہونا رضائے الہیٰ تھا۔ آپ کی اس کہانی کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ موجودہ مسلمانوں کو ہاتھ پہ...
  14. arifkarim

    لائبریری کی کتابوں کی فہرست ؟؟؟

    عبدلمجید بھائی نے اس سلسلے میں ایک پروگرام لکھا تھا۔ انسے پوچھئے۔
  15. arifkarim

    اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

    یوٹیوب پر بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ویڈیو ری ایڈٹنگ ہے۔ مطلب بش کے مختلف ہچکاتے اندازوں کو ملا کرر بنائی گئی ہے۔
  16. arifkarim

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    ہلال محفل شاید مل جائے:idea2:
  17. arifkarim

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    یہ مثال تو آپنے ایسے دی ہے جیسے اس کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی چارا نہیں۔ بھائی آپ وہ زمانہ اور حالات آج کیسے لائیں گے؟! کیااس زمانے میں موجودہ ایجادات یا ٹیکنالوجیز تھیں۔ کیا اس زمانے میں‌موجودہ معاشی نظام تھا۔ نیز کیا اس زمانے میں‌مسلمانوں کے متعدد فرقے یا مختلف ممالک تھے؟ نہیں ،اس وقت...
  18. arifkarim

    vnc

    ابن سعید اور جیسبادی، یہ سب اسلئے ہو رہا ہے، کیونکہ پاکستان میں ابھی تک کوئی اردو کی جدید اصطلاحیں بنانے کا قومی ادارہ موجود نہیں۔ یہاں ناروے میں‌ہمارے پاس نارویجن زبان کا اپنا لسانیات کا ادارہ ہے۔ جو ہر سال نئے الفاظ سے بھرپور لغت جاری کرتا ہے اور وقت کیساتھ ساتھ یہ نئے الفاظ زبان کا حصہ بن...
  19. arifkarim

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :( اب میرے اس مصرع کا کیا ہوگا: اتنے ہوئے بدنام کہ شہرت ہی غیر فعال کر دی!:biggrin:
  20. arifkarim

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    :rollingonthefloor: :laughing: :rollingonthefloor: یہ شاید مشکل ہے جبتک ہم منظم نہیں‌ہو جاتے!
Top