نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    یہی تو مسئلہ ہے کہ انسان اپنی حدود میں نہیں رہتا۔ اگر جہالت ہے تو حد سے زیادہ۔ اگر عالم ہے تو حد سے زیادہ۔ میانہ روی کیساتھ زندگی گزارنا ہی سیدھا راستہ ہے۔ لیکن اس پر عمل کرنا انتہائی مشکل۔
  2. arifkarim

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    یہی سوچ قابل بحث ہے کہ ایک طرف تو حکم ہے کہ تسخیر کائنات کرو اور دوسری طرف جب انسان علوم پر حد سے زیادہ عبور حاصل کرلے تو فورا عذاب وارد ہو جاتا ہے:(
  3. arifkarim

    رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

    ٹٹیری رات کو شور مچاتی ہے۔ مجھے یاد ہے پاکستان میں چودہویں کی رات کو ٹٹیری کے شور سے نیند نہیں‌آتی تھی
  4. arifkarim

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    جی بالکل ہونا چاہیے۔ اسی وجہ سے میں نے شہرت غیر فعال کی تھی!
  5. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    ماشاءاللہ۔ جہاں امت مسلمہ کو کوئی مسئلہ ہو، جھٹ قادیانیوں پر الزام۔ اپنے گریبان میں جھانکنے کی کسی کو توفیق نہیں۔
  6. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    جب اخلاقیات ہی نہ ہوں تو ڈاکٹر ، سرجن بننے کا کیا فائدہ۔ پاکستان تو پاکستان، یورپ و امریکہ دونوں میں ڈاکٹروں کی فیسیں دیکھ کر ہی بیمار اس دنیا سے کوچ کر جاتا ہے:rollingonthefloor:
  7. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    بے شک، پھر پاکستان کو مغربی علوم سے مالا مال کریں‌اور اس خوش فہمی میں مبتلا رہیں کہ ہمارے حالات بہتر ہو جائیں گے!
  8. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    قادیانیوں کیساتھ ساتھ اپنے دہشت گرد ملاؤں کو بھی باندھ کر رکھیں تاکہ تمام مسلمان حتی الوسع فرقہ واریت سے بچ سکیں۔
  9. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    اخلاقیات میں دونوں مغربی اور مشرقی گرے ہوئے ہیں۔ فرق صرف تنازعے کا ہے۔ چونکہ مغرب میں لوگ زیادہ تر پڑھے لکھے ہیں اور حکومتی قوانین سے بھی آگاہ ہیں، اسلئے نقصان عموما کم کرتے ہیں۔ اگر آپ 1968 میں ہونے والے اسٹوڈنٹ انقلاب کے بارے میں مطالعہ کریں تو صاف ظاہر ہو جائے گا کہ ایک قوم کے جوان اگر چاہیں...
  10. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    اگر ان نئی مغربی ایجادات کو آپ انسانی ترقی کا نام دیتے ہیں تو دیتے رہیں۔ اصل ترقی تو اخلاقیات اور روحانیات میں ترقی ہے، کیونکہ یہ ٹیکنالوجی ، دنیاوی علوم، نوبل انعامات موت کے بعد کی حقیقی زندگی میں تو آپکے کچھ کام نہ آئیں گے۔ اخلاقیات اور روحانیات سے دونوں مغربی اور مشرقی محروم ہیں اور انسانیت...
  11. arifkarim

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    میرے خیال میں اگر "سیاسی" اخبارات کی بجائے "سائنسی" رسالے روز نکلیں تو شاید ہماری افرا تفریح میں ڈوبی عوام کا شعور بیدار ہو جائے!
  12. arifkarim

    قائداعظم، کنفیڈریشن اور دیگر امور: ایک حالیہ بحث۔

    شکریہ محسن اور عمار۔ اس بحث کا کوئی تعمیراتی نتیجہ تو نکلنے نہیں والا، سوائے اسکے کہ پاکستان میں جو بچ گیا ہے، وہ بھی چھن جائے!
  13. arifkarim

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ہاہاہا، ماشاءاللہ۔ اتنی سی بات کا کیسا بتنگڑ بنایا میڈیا والوں نے۔ یہی وجہ ہے کہ اب تو میں نے خبریں دیکھنا، پڑھنا، سننا ہی چھوڑ دی ہیں۔ سوائے پراپیگنڈے کے کچھ نہیں ہوتا!
  14. arifkarim

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    اگر ایسا ہو گیا تو قرآن پاک نعوذ باللہ جھوٹا ہو جائے گا۔ اسلئے ایسا ناممکن ہے۔
  15. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    شاید آپ یہ بھول گئے ہیں کہ جب ہمارا ہندوستان خود کفیل تھا اور انگریز ہمیں حسد کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے یہاں وارد ہو گئے۔ اسکے بعد جب انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی نے خوب مہارت کیساتھ ہمارے دیسی کارخانے بند کرا کر اپنا مہنگا کپڑا زبردستی امپورٹ کر وایا۔ اسکا نتیجہ کیا نکلا؟ انگریز کی مکمل غلامی...
  16. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    آپ مجھے passive سمجھ رہے ہیں‌اور ادھر میں پورے مغربی نظام کی تبدیلی کا خواہاں ہوں:(: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18335
  17. arifkarim

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    براہ کرم روحانی اسلامی اصطلاہوں کو مادی دنیا کیساتھ نہ ملائیں۔ ہر جان کو صرف خدا ہی پیدا کرتا اور مارتا ہے۔ کوئی بھی انسان خدا کے حکم اور مرضی کے بغیر اسکے قانون میں‌رد بدل نہیں‌کر سکتا۔
  18. arifkarim

    اسرائیل کی مذمت

    ہاں خدا کے پیدا کردہ قدرتی وسائل سے تیار کر دہ اشیاء ہم بیرون مغربی ممالک سے منگواتے ہیں۔ جوکہ یہودی مالکان کے شکنجہ میں‌ہیں۔ اسلئے ہم سے مراد پاکستانی تھے نہ کہ کوئی خاص گروہ۔ اب قادیانیاں کہاں سے ٹپک پڑے:confused:
  19. arifkarim

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    بڑی ریزولوشن پر بھی مسئلہ آتا ہے، اگر خرابی پیدا کرنے والا لفظ آخر میں آجائے تو۔
  20. arifkarim

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    میں نے متن کو ٹیسٹ کرنے کیلئے جمیل نوری کیا تھا(فائر فاکس کی سیٹنگ میں)۔ دونوں فانٹس میں لائن بریکنگ یکساں ہو رہی ہے۔
Top