یہ سب چیزیں موجودہ عالمی اقتصادی نظام سے تعلق رکھتی ہیں، جوکہ مکمل طور پر سود خوروں پر مبنی ہے۔ آپ چاہے بائیکاٹ کریں یا امریکہ آپ پر اقتصادی پابندیاں لگادے۔ دونوں صورتوں میں نقصان آپکا ہی ہے۔ حل اسکا یہ ہے کہ تمام مسلمان ممالک تجارت اپنے تک محدود رکھیں۔ نہ مغرب سے کچھ لیں، نہ انکو کچھ دیں۔ مزید...