اچھا، اگر اولاد کا رزق خدا کی ذمہ داری ہے تو جو پاکستان میںنہ جانے کتنے والدین اپنی اولادوںکو رزق نہ دے سکنے کی وجہ سے اور بے درپے فاقوں کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، یہ کسکی ذمہ داری ہے؟؟؟:confused:
اسلئے عبدللہ ٹھیک کہتے ہیں کہ اب ہمیںکتابوں کی بھول بھلیوں سے نکل کر "حقیقت" کا...