4 مئی سے تو عبدالمجید بھی غائب ہیں:(
کئی بار نمبر گھما کر دیکھا ہے لیکن رابطہ نہیں ہو پارہا ۔ ایم ایس این اور یاہو پر بھی حاضری نہیں دیتے اب۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔اٰمین!
"جمہوری" برائے نام جیسے طالبان کی شریعت"برائے" نام اسلامی شریعت ہے۔:grin:
چونکہ آجکل صدرزرداری کے آگے میجر جنرل نہیں لگا ہوا، اسلئے چاہے یہ صدر جنرل مشرف سے بھی برا ہو، لیکن دُنیا کو منظور ہے، کیونکہ ہے تو آخر کو جمہوری الیکٹڈ صدر!;)
اور خود ساختہ دہشت گردی پھیلانے والے کو انصاف کے کٹہرے میں کون لیکر آئے گا؟
نیز کیا ہزاروں بے گناہ افراد کو بچانے کیلئے لاکھوں بے گناہ افراد کو مارنا ضروری ہے۔؟
ہاں کیونکہ وہ شاہ عرب سے جھک کے ملا تھا شاید۔ حال ہی میں اوبامہ نے "مزید" قیدیوں پر مظالم پہ مبنی فوٹوز ریلیز کرنے پر پابندی لگادی ہے اور یوں جمہوری صدر ہونے کا سچا ثبوت پیش کیا ہے!
انگلینڈ اور ہالینڈ کو ہرانا زیادہ مشکل نہیں ہوگا۔ اس بار آسٹریلیا کو ویسٹ اینڈیز اور سری لنکا جیسی تباہ کن ٹیمیں مقابلے میں ملی ہیں۔ انہی کے میچز زیادہ مزیدار ہوں گے۔ گروپ اے اور ڈی سے بھارت اور جنوبی افریقہ کے جیتنے کے چانسز ہیں!