نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    میں نے اسی psname.xml کے آخر میں کچھ اعراب شامل کرکے سارٹنگ کی کوشش کی تو اسنے ایرر کے بغیر انکو پراسیس کر دیا۔ لیکن ظاہر ہے رزلٹ دُرست نہیں آیا;) http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/psname.xml
  2. arifkarim

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    بالکل۔ پاکستان میں زیادہ تر صارفین کے پاس پاور فُل کمپیوٹرز نہ ہونے کے باعث نئے یوزرز کو نستعلیق فانٹ مسئلہ دے گا۔ لیکن اسکا حل تو آپ پیش کر چُکے ہیں کہ نستعلیق فانٹ نہ ہونے کی صورت میں سمپل نسخ فانٹ جیسے تاہوما ہی فال بیک ہوگا!
  3. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    جی بالکل، یہاں سے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20399
  4. arifkarim

    17 مئی ایک خوشگواردن!

    پسند کرنے کا شکریہ۔ اوسلو شہر کی رپورٹنگ ماوراء بہن سے لی جا سکتی ہے۔ وہاں زیادہ شور شرابہ ہوتا ہے:grin:
  5. arifkarim

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    جی ہاں سی شارپ ایک آسان آبجیکٹ بیسڈ پروگرامنگ لینگوئج ہے۔ جہاں تک اُردو سارٹنگ کا سوال ہے تو واقعی ابھی تک اتنا کارآمد ٹُول تخلیق نہیں کیا جا سکا ہے!
  6. arifkarim

    Yum or yuck

    Camel Meat? YUKK! What about Nan Kebab?
  7. arifkarim

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکی منصوبہ

    صرف انکی لوکیشن جان لینا کافی نہیں ہے جناب۔ جوہری ہتھیار با آسانی تابکاری سیٹلائیٹس سے ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔ اصل چکر سیاسی حکمت عملی اور جواز پیش کرنا ہے، جسکے بعد کسی بھی ملک پر چڑھائی کرنے کا فری سر ٹیفکیٹ مل جاتا!
  8. arifkarim

    17 مئی ایک خوشگواردن!

    آج ہمنے دھوم دھام سے ناروے کے جشن آزادی میں شرکت کی۔ سڑکوں پر رش اتنا تھا جیسا کہ پورا شہر امڈ آیا ہو۔ نارویجن قوم اپنا جشن آزای 17 مئی 1814ء کے حوالے سے مناتی ہیں جب اس ملک کا پہلا اور متفقہ آئین ترتیب دیا گیا۔ یہ جشن آزادی اس لحاظ سے باقی ممالک سے منفرد ہے کیونکہ اسمیں فوج یا سیاسی قیادت...
  9. arifkarim

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    بہر حال اسکا بیٹا ہی ریلیز کر دیں۔ اسکے "ابے" کیلئے ہم انتظار کر لیں گے۔;)
  10. arifkarim

    سنجیدہ حالات میں ارکان اسمبلی کی غیر سنجیدگی کی انتہاء

    بالکل، بھوت اسکولز کے کلاس رومز کی مانند۔
  11. arifkarim

    پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکی منصوبہ

    اصل میں‌مسئلہ یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیار ناکارہ کئے بغیر امریکہ بلوچستان پر چڑھائی نہیں کر سکتا۔ اسلئے بوکھلاہٹ میں ایسی خبریں پیش کر رہا ہے!
  12. arifkarim

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    نبیل بھائی میرا خیال ہے کہ ورڈ 2003 اور ورڈ xp پر بھی یہ طریقہ کام کرنا چاہئے۔ کیونکہ اسکی بھی کاپی / پیسٹ میں ڈیفالٹ html کوڈنگ سیٹ ہوتی ہے۔ نیز یہ طریقہ صرف جی میل ہی نہیں بلکہ یاہو اور ہاٹ میل اکاؤنٹس میں بھی کام کرتا ہے:)
  13. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    میرے خیال میں یہی وہی فائلز ہیں جو آپکے پاس پہلے ہی موجود ہیں!
  14. arifkarim

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    جزاک اللہ نبیل بھائی! ایک اور بہترین کاوش پر مبارک باد۔:applause: اعراب کیلئے جو آئیڈیا فراہم کیا تھا۔ اسپر کام کرکے انکی سارٹنگ کیلئے بھی کارآمد بنایا جا سکتا ہے!
  15. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    ہمم فرق ہونا تو نہیں چاہیے۔ فی الحال صرف سیٹ 3 اپڈیٹ کر لیں۔
  16. arifkarim

    Eurovision Song Contest 2009 میں ناروے کی جیت!

    Alexander Rybek نے امسال Eurovision Song Contest کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ کر 387 پوائنٹس کے ساتھ ایک شاندار فتح حاصل کی ہے۔ فائنلز میں پرفارمنس: اس گانے کے بول موصوف نے خود لکھے ہیں اور اسکا میوزک ٹریڈیشنل نارویجن فولک اور ماڈرن کا امتزاج ہے! یہ جیت ناروے کیلئے اس لئے بھی اہم کیونکہ آج...
  17. arifkarim

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    اسلام کے نام پر ہمیں نچانا بالکل ویسا ہی ہے جیسے امریکہ حب الوطنی کے نام پر اپنے افراد کو نچاتا ہے! فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارا مذہب اسلام ہے جبکہ انکا مذہب امریکہ ہے!
  18. arifkarim

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    جبکہ فائر فاکس 3 پر یہ رزلٹ ہے: دونوں مشہور براؤزرز کے لیٹسٹ ورژنز میں یکساں رزلٹ ہے، پر صرف چوتھا اسٹائل اکسپلورر اور فائر فاکس 3 میں ستا رہا ہے!
  19. arifkarim

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    ہاں جی میل یا یاہو والے ایڈریس پر بھیج دو
Top