نتائج تلاش

  1. arifkarim

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    آخر ایسی کیا ضرورت پڑ گئی جناب؟ سمپل پی‌ڈی ایف بنا لیں نا!
  2. arifkarim

    صدر زرداری پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    بہت خوب خورشید۔ ہم ایک انا پرست نا انصاف قوم ہیں، اسلئے ہم پر کبھی بھی نیک حاکم نہ آیا نہ آئے گا!
  3. arifkarim

    ایک ہی کوکھ سے جڑواں لیکن سوتیلے بھائی!

    :laughing: :laughing: :laughing: اس خبر کی حیرانی نے ٹائپنگ ایررز آسان کر دئے:grin:
  4. arifkarim

    پربھاکرن تو زندہ ہے!!!

    یہاں ناروے میں بھی ان تاملوں کی روز بروز ڈیمونسٹریشنز نے ناک میں دم کر رکھا ہے!
  5. arifkarim

    ایک ہی کوکھ سے جڑواں لیکن سوتیلے بھائی!

    سب کو نہیں‌ہانک رہا محترم، صرف انکو جو اس مرض میں مبتلا ہیں کہ کھلے مراسم رکھنے سے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا!
  6. arifkarim

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    شکریہ نعیم بھائی۔ آپنے غالباً کرننگ ٹیبلز کو مد نظر رکھتے ہوئے ان ایڈوانسڈ فیوچرز کا مطالبہ کیا ہے۔ دیکھتے ہیں نبیل بھائی اس چیلنج کو کیسے ہینڈل کر تے ہیں:)
  7. arifkarim

    ونڈوز ۷ ریلیز کنڈیڈیٹ مُفت حاصل کریں!

    مائکروسافٹ نے غیر معمولی فراخ دلی کا مظاہر کرتے اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز ۷‘‘ کا ریلیز کنڈیڈیٹ مفت فراہم کر دیا ہے! اسے اس ربط سے اُتارا جا سکتا ہے: http://www.microsoft.com/windows/windows-7/download.aspx یاد رہے کہ یہ آفر محدود مُدت یعنی جولائی تک کیلئے ہے!
  8. arifkarim

    ایک ہی کوکھ سے جڑواں لیکن سوتیلے بھائی!

    شاید اسی لئے اسلام میں ایک عورت کو بیک وقت تین چار مردوں سے ملاپ کی اجازت نہیں دی گئی۔ لیکن یہ بات ہماری نوجوان نسل کی سمجھ سے باہر ہے!:)
  9. arifkarim

    ایک ہی کوکھ سے جڑواں لیکن سوتیلے بھائی!

    پیدائش کے گیارہ ماہ بعد جب دو جڑواں بچوں کی ماںMia Washington نے انکی آپس میں مماثلت نہ ہونے کے باعث ڈاکٹر سے رجوع کیا تو ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ نے ہسپتال انتظامیہ کو بھی چونکا دیا! ڈی این اے رپورٹ کے مطابق Justin اور Jorden کا خون باپ کی طرف سے ایک نہیں ہے۔ یوں یہ دونوں بچے ایک ہی کوک سے بیک...
  10. arifkarim

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    جی ہاں اور بمشمول ایم کیو ایم تمام سیاسی جماعتیں امن پسند ہیں!:chatterbox:
  11. arifkarim

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    کیا لینکس پر ونڈوز پلیٹ فارم کے پروگرامز ایمو لیٹ نہیں ہوتے؟ یہ اطلاقیہ بنیادی طور پر ڈاٹ نیٹ فریم ورک استعمال کرتا ہے!
  12. arifkarim

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    تیسری صورت تو لغات اور انڈیکس بنانے والے کمپوزرز کیلئے مفید ہے۔ کیونکہ اسمیں متعدد بار اسپیس آرہی ہے۔ جہاں تک ایم ایس ایکسل میں ایڈ آن لکھنے کا سوال ہے تو اسکے لئے delphi, vba, c کا استعمال کیا جا سکتا ہے: http://www.aspfree.com/c/a/Windows-Scripting/Writing-Excel-Addons/
  13. arifkarim

    صدر زرداری پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    الحمدللہ۔ اب پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد کسی اور ملک کی روانگی ہو جائے گی!
  14. arifkarim

    ڈوئل کور اور کور2 ڈیو پروسیسرز میں کیا فرق ہے؟

    ڈوئل کور انٹل کے ایک ہی سیٹ میں دو پروسیسرز کی قسم ہے جبکہ کور 2 ڈیو ان ڈبل پراسیسرز کا ایک برینڈ نام ہے!
  15. arifkarim

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    ہاہاہا، لشکر جھنگوی، سپہ صحابہ، ایک ہی ملک میں کتنی نام نہاد تنظیمیں۔ آخر کو سب تخریب کار ہی نکلیں!
  16. arifkarim

    انٹل پینٹیم ، ڈیول کور ، کور ٹو ڈو ، اے ایم ڈی اتھلان ۔ آخر یہ کیا بلائیں ہیں ؟

    آسان لفظوں میں: اسوقت مارکیٹ کے سب سے کارآمد اور تیزرفتار پروسیسرز انٹل کے ہی ہیں۔ اب اینٹل نے بھی وقت کیساتھ ساتھ مختلف پروسیسر ٹیکنالوجیز تعارف کر وائی ہیں۔ مہنگی اور بہترین quadcore پروسیسرز ہیں لیکن یہ عموماً ۶۴ بٹ ورژنز میں ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ دوسرے تیز ترین پھر core2duo پروسیسرز ہیں...
  17. arifkarim

    17 مئی ایک خوشگواردن!

    پچھلے 9 سال سے۔ الحمدللہ۔
  18. arifkarim

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    یہ تو آپکے براؤزر پر منحصر ہے کہ نستعلیق فانٹ کیسا ری ایکشن دیتا ہے۔ انٹرنیٹ اکسپلورر پر کوئی ایررز نہیں آتے!
  19. arifkarim

    17 مئی ایک خوشگواردن!

    میری تصویر کیا اخبار میں چھپوانی ہے۔؟;)
Top