نتائج تلاش

  1. arifkarim

    شیر کی شادی اور کتا

    میں نے تو کتے کی جگہ شیر والا لطیفہ سنا ہے!
  2. arifkarim

    پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

    پولیس کا محکمہ سرے سے ہی کسی ایسے معاشرہ میں‌موجود نہیں‌ہونا چاہیئے جہاں تعلیم کی شرح انتہائی کم ہو!
  3. arifkarim

    مزاحیہ کارٹون

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  4. arifkarim

    ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ

    بہت خوب۔۔۔ دیکھتے ہیں کونسا قرآنی فانٹ استعمال کیا ہے نیز سرچنگ کس قدر منفرد ہوگی!
  5. arifkarim

    آج کا دن کیسا رہا؟

    صبح سے سر میں ہلکا ہلکا درد سا ہے۔ حالانکہ آج موسم بھی ٹھیک تھا۔۔۔۔:)
  6. arifkarim

    ہپناٹزم

    آپکی لو کیشن کیا ہے؟ اگر صوبہ سرحد میں ہیں تو محترم شاکر القادری صاحب کی خدمات سے بھی ،مستفید ہو سکتے ہیں!
  7. arifkarim

    فیس بُک

    جی ہے: http://www.facebook.com/applications/Chat_Room/6479624997
  8. arifkarim

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    کرلپ والے بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔۔ خیر اچھا ہے پہلی پہلی کوشش ہے اردو کے اس میدان میں۔۔۔۔۔:)
  9. arifkarim

    اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    کیا انہوں نے اسکی سورس فائل مہیا کی ہے۔؟ اگر ہاں تو پھر اسمیں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔۔۔۔ ذاتی طور پر تو مجھے یہ سیمپل آپکے تیار کردہ یونیکوڈ2 پوسٹ اسکرپٹ اور وائس ورسا والے اطلاقیہ جیسا ہی لگا ہے۔ :) نیز اعراب اور "نو" اعراب دونوں کا نتیجہ ایک ہی آرہا ہے!
  10. arifkarim

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    :rollingonthefloor: بھائی وہ یقیناً لفظ اللہ انہوں نے عربی والی ہ سے لکھا ہوگا جسکی یونیکوڈ ویلیو مختلف ہے۔ آپ یہاں لکھے گئے دو ایک جیسے نظر آنے والے الفاظ کو سرچ کرکے دیکھ لیں: اللہ الله سرچ انجن اس آخری والے كو ڈٹکٹ نہیں کرے گا!
  11. arifkarim

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    یہ خدشات یقیناً ڈارون کی وجہ سے ہوں گے:) خیر آپکی مثبت رائے کا شکریہ۔۔۔۔
  12. arifkarim

    ہپناٹزم

    مختصر: انسانی دماغ کو ٹرانس میں لیجا کر اسکی توجہ کسی مقام پر مرکوز کرنا، اور یوں نفسیاتی بیماریوں کو دور کرنا۔ اکثر نفسیاتی بیماریوں کا تعلق بچپن سے ہی کسی خاص واقعہ یا حالات سے گزرنے کی وجہ پیدا ہوتا ہے۔ ایک ماہر ہپناٹسٹ اس انسان کے دماغ پر غلبا پا کر اُسکو اس واقعے کے برے اثرات، جو کہ دل پر...
  13. arifkarim

    ہپناٹزم

    اچھا، اب پتا چلا کہ مجھے شاکرالقادری صاحب کی آنکھیں"باقیوں" سے منفرد کیوں لگی تھیں| ! :)
  14. arifkarim

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    علی ذاکر: اسمیں آپکی تصویر تو ہے نہیں! :grin:
  15. arifkarim

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    میرا خیال تھا کہ یہ لغت سافٹوئیر مُفت ہوگا۔:(
  16. arifkarim

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    اصل آف لائن ڈکشنری وہ ہوگی جو کسی اینٹی وائرس کی طرح اپنے آپ اپڈیٹس ہوتی رہے۔ وگرنہ تو آن لائن اردو / انگلش ڈکشنریز ہی بہترین ہیں!
  17. arifkarim

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    حیرت انگیز طور پر یہاں تعمیری بحث شروع ہو چکی ہے۔ ۔۔۔۔ نایاب جی نے بہت اچھے سوالات اُٹھائے ہیں جنکا تعلق سائنس و مذاہب ، دونوں سے ہے۔۔۔۔ بہر کچھ کا جواب دینا چاہوں گا: جواب: فیزکس کے قانون: E=mc2 کے تحت مادہ اور توانائی ایک ہی چیز کی دو اشکال ہیں۔ آپ مادے سے توانائی حاصل کر سکتے ہیں اور یہی...
  18. arifkarim

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    فوج کو ماریں گولی، دیکھیں عام شہریوں کیساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ ہزاروں لوگ نقل مکانی کرکے مردان پہنچ رہے ہیں اور انکے پاس نہ سر پر چھت ہے نہ پیٹ میں خوراک۔ الغرض یہ فتنہ ظالمانی نہیں بلکہ انٹر نیشنل سازشی پراپیگنڈا جنگ ہے۔ جسمیں بھینسوں کی لڑائی کی طرح کھیتوں کا نقصان ہو رہا ہے!
  19. arifkarim

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    گوگل باٹس اور کرالرز کا کمال ہے جو ہر سائٹ پر موجود ہوتے ہیں عموماً
Top