نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تھری جی ۔۔۔ ویڈیو کال ٹیکنالوجی کا انقلاب اور پاکستان

    ہاہہااہہاہا۔۔۔ آپ لوگ 3G سے پریشان ہیں جبکہ ہمارے ہاں 3G کا ’’ابا‘‘ HSDPA بھی آگیا ہے۔ یعنی اصلی براڈ بینڈ اب موبائل پر!!! الحمد للہ خاکسار کے اس موبائلSony Ericsson W980 میں اسکی اسپورٹ ہے:
  2. arifkarim

    اصلی سانپ کون؟

    اگر کھڑے ہونے کے بعد کسی نے دھکا دے دیا، تو بدلہ لینے میں‌کیا حرج ہے:)
  3. arifkarim

    انمول اردو ادب: عورتوں کا ترجمان اردو بلاگ

    کیا آپ عورت "بھی" ہیں؟:eek: :eek: ;)
  4. arifkarim

    بولتے کارٹون

    بلا شبہ لاجواب! انسانی زندگی کو ہلا دینے والے ٹونز ہیں!
  5. arifkarim

    ہپناٹزم

    :biggrin: تحقیق کے مطابق 10 فیصد افراد ہپناٹائز نہیں ہو سکتے:eek: مجھے لگتا ہے آپ انمیں سے ایک ہیں۔:rolleyes:
  6. arifkarim

    بھکاری بلی

    ہی ہی ہی، بھیگی بلی سے بھیکی بلی!
  7. arifkarim

    تاریخی اسلامی تصویریں

    بہت خوب، نایاب تصاویر ہیں۔ مکہ میں کئی بار سیلاب آچکا ہے ۔
  8. arifkarim

    سمندری خوبصورتی

    سمندری خوبصورتی میں مجھے ریفس سب سے زیادہ پسند ہیں:
  9. arifkarim

    بہادری یا بے وقوفی

    بہادری! ویسے شکر ہے ٹرین کے نیچے کوئی نوکیلی چیز نہیں تھی، ورنہ تو قیمہ بن جاتا!
  10. arifkarim

    ہپناٹزم

    خطرناک قسم کے ہپنا ٹزم سے بہتر ہے کہ بندہ ذہنی اسکون دینے ہپناٹزم ٹرائی کرے:
  11. arifkarim

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    یہ باسم جی محفل کے چھپے رستم ہیں۔ اچانک کوئی حیرت انگیز خبر لے آتے ہیں اور ہمیں پتا بھی نہیں چلتا!:)
  12. arifkarim

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    شکریہ نایاب اور ظفری ، آپ دونوں‌کا۔۔۔ میرے خیال میں اب اس موضوع پر مزید کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے!
  13. arifkarim

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    جی بالکل، ہماری عوام تو جیسے پہلے زلزلے کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور تھی۔ ویسے ہی آج جنگ کی وجہ سے!
  14. arifkarim

    کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو ای پی ایس بنایا جاسکتا ہے

    جی بالکل، یہ دھاگہ چیک کریں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19355
  15. arifkarim

    پپو کہاں ہے؟

    ہاہاہہاہاہہاہاہ۔۔۔۔۔
  16. arifkarim

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    جزاک اللہ محسن بھائی۔ ان تمام قیمتی دستاویزات کو کسی ایک فولڈر میں جمع کرکے راسخ صاحب کو بھجوا دیں۔ ۔۔۔ بعد میں انکو سائٹ پر ڈال دیا جائے گا۔
  17. arifkarim

    اصلی سانپ کون؟

    جب صرف مجرم لوگ سیاست میں ہوں گےتو ووٹ بھی انہی کو ہی جائیں گے۔ جب کوئی نیک شخص سیاست میں کھڑا ہوتا ہے تودوسرے مجرم لوگ اسکا گلا پہلے ہی دبا دیتے ہیں۔ اسلئے آجکل جو افراد ہر پر مسلط ہیں وہ اس نظریہ کی رو سے مجرم ہیں!
  18. arifkarim

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    بالکل، جو بھیجے گا اس سے بھلا کیا خطرہو گا!:)
  19. arifkarim

    تعارف محفل کی ’’محبت‘‘ کو خوش آمدید!

    بہت خوب۔۔۔ ایک اور کراچی والے کی آمد!
Top