طاطاری و نسل لوگ صرف طاقت اور جبر کے بھوکے تھے۔ علم و تہذیب سے انکو کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ 12 ویں صدی عیسویں میں جب بغداد پر حملہ آور ہوئے تو علم و ہنر کی تمام کتب کا صفایا کرکے مسلمان عالموں کو قتل کر دیا۔
انکی انہیں حرکتوں کی وجہ سے بیچارے چینیوں کو کئی بار دیوار چین کو مزید بڑھانا اور...