نتائج تلاش

  1. arifkarim

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    جنکے قول اور فعل میں تضاد ہو۔ وہ اپنی گردن کٹوانے کی بجائے برقعہ پہن کر فراری اختیار کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں!
  2. arifkarim

    اکتوبر تک بزی ہوں

    یہ کسکی تصویر ہے۔؟
  3. arifkarim

    بارہ سالہ پاکستانی کا کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں چوتھا عالمی ریکارڈ

    یہ بہت ذہین لڑکا ہے۔ فیس بُک پرمیرا قلمی دوست بھی ہے!
  4. arifkarim

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    آپ دونوں ہر دھاگے میں اپنے مسائل لیکر بیٹھ جاتے ہو، میری طرح :grin:
  5. arifkarim

    ایک سوال

    درست۔ ضرورت ہے۔ بیشک کائنات کسی خاص مادہ "ایتھر" سے خالی ہے۔ لیکن اسکی جگہ Time Space Fabric نے لے لی ہے۔ گو کہ یہ کوئی مادی میڈیم تو نہیں البتہ زیادہ کمیت والے اجسام ’’سورج‘‘ وغیرہ کی کشش ثقل کی وجہ سے روشنی انکے پاس سے گزرتے ہوئے راہ خمید اختیار کر لیتی ہے۔ اس لحاظ سے زمین و آسمان کے...
  6. arifkarim

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    کاش انسان کسی "راہبر" کی بجائے اپنے ضمیر کی سن لے تو اسے یہ دن دیکھنے نہ پڑیں۔:notlistening:
  7. arifkarim

    مائیکروسافٹ کا مفت اینٹی وائرس کا ستمبر میں آغاز

    مجھے تو یہ سوچ سوچ کر ہنسی آرہی ہے کہ اسکی پہلی ریلیز کے اگلے دن ہی مائکروسافٹ کی ویبسائٹ پر کہیں یہ نہ لکھا ہو: Its been reported a "bug" inside our newly lanched anti-virus. This could eventually give hackers free passage to ur pc. Plz do update or uninstall our useless software!
  8. arifkarim

    Alvi nastleeq problem

    www.urdu.ca download urdu phonetic keyboard layout
  9. arifkarim

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    خدا کے خوف کی وجہ سے بھی تو مسلمان 1400 سے زندہ ہیں۔ ویسے ہی یہ لوگ بھی "گزارہ" کر لیں گے۔
  10. arifkarim

    فیس بک کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں روابط اکٹھے کریں!

    جہاں تک میری معلومات ہیں۔ فیس بک پر نئی ویب ایپلیکشنز کی تنصیب ممکن ہے، نیز اسکی مدد سے مستقبل میں اردو زبان میں مکمل سوشل نیٹورکس کے قیام میں مدد مل سکتی ہے۔ زیک بھائی وہاں پہلے ہی ایک ایک ایپلیکشن Urdu Word A Day پوسٹ کر چکے ہیں!
  11. arifkarim

    سائنسدان مصنوعی ذہانت سے پریشان

    میں‌یہ چیز سمجھنے سے قاصر ہوں کہ نئی ٹیکنالوجی کی طرف بھاگ دوڑ میں گھروں کے چولہے بجھنے کا کیا تعلق ہے؟ مثلاً اگر پہلے جو کام ۱۰ اکاؤئنٹنٹ کرتے تھے، اب اگر اسکی جگہ ایک مشین کر سکتی ہے تو ان ۱۰ افراد کی چھٹی ہونا ایک لازمی بات ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ اگر انسان جدید ٹیکنالوجی میں‌ترقی...
  12. arifkarim

    تصاویر کو تھری ڈی میں منتقل کرنے کے لئے ویب سائٹ

    greyscale bump-map ایک illusion ہے، اصل تھری ڈی کا!
  13. arifkarim

    بکٹیریا کمپیوٹرز

    واؤوو۔ جین ٹیکنالوجی کی مدد سے کمپیوٹر پراسیسنگ میں نئی جدت پیدا ہو گئی ہے۔ ایک انسانی جین میں 2 سے 30 ٹیرا بائٹ تک انفارمیشن را فامیٹ میں محفوظ کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اسی ڈیٹا میں کرپشن یا لاس کو جینیاتی زبان میں "Disorder" کہا جاتا ہے!
  14. arifkarim

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    "آہسسستہ" بولنا تھا یار۔ اگر کسی کشمیری بٹ نے سن لیا تو تمہاری خیر نہیں۔
  15. arifkarim

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    نبیل بھائی، آپ پر "میرا" اثر کب سے چڑھ گیا:biggrin:
  16. arifkarim

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    کنڈیکٹر تو خیر سے ہمارے ہاں بھی نہیں‌ہوتے۔ سارا کام ڈرائیور کو کرنا پڑتا ہے۔
  17. arifkarim

    صدر زرداری کی 54 ویں سالگرہ سادگی سے منائی گئی،

    یہ سالگرہ اصل میں عوام کی بیوقوفی کے 62 سال مکمل ہونے پر منائی گئی ہے!
  18. arifkarim

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    ضابطۂ اخلاق یا ضابطۂ انسان دشمنی؟!
  19. arifkarim

    ایک سوال

    ویسے اس دھاگہ میں زیادہ بک بک ہے! :)
  20. arifkarim

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    ہی ہی ہی۔ یار وہ تو صیہونیوں کی طرف سے عربیوں‌کو گفٹ میں ملی ہے۔ بھلا اسکو کیسے بلاک کریں گے؟! ویسے میں نوٹ کر رہا ہوں‌کہ سعودیہ اور چین جس طریقہ سے انٹرنیٹ ٹریفک کو فلٹر کر رہے ہیں۔ اسکا نقصان یہ ہوتا ہے لوگ نئے طریقوں سےزیادہ خطرناک سائٹس تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں!
Top