شکریہ مجید۔ میں چاہوںگا کہ محسن اور شاکر القادری صاحبان اُس فانٹ کےسورس کا بغور مطالعہ کر لیں۔ اور اسکو اسٹینڈرڈائز کرنے میںجو مسائل در پیش ہیں۔ اُس پر اچھی طرح روشنی ڈال سکیں۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ نے ایک بار دری نستعلیق اور ایران نستعلیق کا وولٹ سورس بھی حاصل کیا تھا۔ اگر ممکن ہو تو اسکو...