نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    جی بالکل۔ ویسے بھی یہ کوئی نئی بات نہیں‌ہے۔ آج سے کوئی دس بارہ سال قبل میں اپنے ابو کیساتھ فیصل آباد گیا تھا۔ اسکول سے چھٹی کا وقت تھا اور چھوٹی عمر کے طالب علم دھڑا دھڑ بس کیساتھ لٹک رہے تھے۔ ایسے میں اچانک ہمیں "چٹخ چٹخ" اور ساتھ میں شدید چیخنے چلانے کی آوازیں آئیں۔ ڈرائیور نے گھبرا کر بس...
  2. arifkarim

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    ارتضیٰ حسن کا نام لکھا ہوا ہے اپلوڈنگ ٹیب میں۔۔۔۔
  3. arifkarim

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    ایک بار پھر شاندار شئیرنگ۔ تمام فانٹس بنانے والوں کو مبارک باد!
  4. arifkarim

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    جیتے رہو ایم بلال! آپ تو ہرجگہ یونیکوڈ اردو کی "آذانیں" دے رہے ہیں! :) اس پیک میں‌اگر صرف ایک انپیج 2 یونیکوڈ کنورٹر کی بجائے کچھ اور بھی شامل کر دیتے تو اچھا تھا۔ باقی سب ٹھیک ہے۔
  5. arifkarim

    شعیب اختر نے کولکتہ کے بولروں کو بال ٹیمپرنگ سکھانے کی کوشش کی،بکانن

    پاکستانی ہر جگہ "اپنے" منفرد فنون کی وجہ سے مشہور ہیں!
  6. arifkarim

    ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق

    آپکی پکچر ایک بار پوسٹ کی گئی تھی یہاں پر، اسمیں دیکھی تھی۔ چمکتی ٹنڈ تو شاید اس وقت نہ ہو۔ البتہ جس رفتار سے بال جھڑ رہے ہیں۔ آئندہ چند سالوں میں‌اسکا کافی امکان موجود ہے۔
  7. arifkarim

    کیا ہوتا ہے جب جہاز اور پرندہ ٹکراتے ہیں یہ دیکھیں

    ُاُسوقت میں‌تو کیا حضرت انسان کے جد امجد "باندر" بھی پیدا نہیں‌ہوئے تھے یار۔۔۔۔
  8. arifkarim

    موٹاپے کا جدید علاج دریافت!

    پرانے وقتوں میں‌تو ایک ٹائم کا ہی کافی ہوتا تھا۔ کیونکہ شکار وغیرہ کرنا کافی مشکل تھا!
  9. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    میں نے حق نواز بھائی کو انفارم کر دیا ہے!
  10. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    بہت بہت شکریہ جناب۔ میں نے آپکو پوری فائل اسلئے بھیجی تھی کہ موازنہ کر لیں کہ کیا مسنگ ہے۔
  11. arifkarim

    ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق

    یورپ میں ٹینشن کا آغاز نو عمری سے ہی شروع ہو جاتا ہے جناب۔
  12. arifkarim

    ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق

    ہاں‌آپکی چمکی ٹنڈ کو دیکھ کر میرا بھی ایسا ہی تاثر تھا! :rollingonthefloor:
  13. arifkarim

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    ہاہاہا، یہ ڈاکٹریٹ کرنے والے لوگ سالہا سال کی بے منطقی تعلیم سے اسقدر سٹھیا جاتے ہیں‌کہ فارغ ہوتے ہی اپنے پاگل پن کا (جو تعلیمی دور سے ہی شروع ہو چکا ہوتا ہے) کھلے عام اظہار کرنے لگتے ہیں! ویسے اگر انکا کوئی ربط دے سکو تو بہتر ہے۔ میں‌انسے ایسے ایسے سوال کروں گا کہ وہ اپنی ڈاکٹریٹ کو بھول...
  14. arifkarim

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    جائداد و دولت تو خود حضرت انسان کی پیداوار ہے حالانکہ خدا نےتو ایک جہاں بنایا تھا اور پوری زمین کو تمام انسانوں‌کیلئے مسخر کیا تھا۔ آجکل انسانیت بچی ہی کہاں ہے جو گرنے کی فکر ہو۔:eek:
  15. arifkarim

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    کیا بات ہے جناب۔ آجکل بہت لعنت ملامت کر رہے ہو۔ کیا کسی مولوی کی درسگاہ میں‌تو نہیں ہو؟!
  16. arifkarim

    کیا ہوتا ہے جب جہاز اور پرندہ ٹکراتے ہیں یہ دیکھیں

    تحقیق کے مطابق جس شہاب ثاقب نے ڈائنو سارز اور اسوقت کی زمینی مخلوق کا صفایا کر دیا۔ اسکا قطر صرف چند میل تھا!
  17. arifkarim

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    یار پہلے کم ازکم بچوں کے معاملہ میں یہ لوگ محتاط تھے یا اختلافی رائے رکھتے تھے۔ اب تو ماشاءاللہ کھلے عام ہر چیز کو لیگلائز کیا جا رہا ہے یہاں۔
  18. arifkarim

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    زبردست طالوت۔ آپنے بھی شہیدوں میں‌نام لکھوالیا!
  19. arifkarim

    موٹاپے کا جدید علاج دریافت!

    واقعی، البتہ میرا خیال ہے اسکا اثر زیادہ دیر تک نہیں رہے گا۔ آخر کو پیٹ انسان کوکھانے پر مجبور کر ہی دیتا ہے! اسکا اصل مقصد تو بلا روٹین کے کھانے والوں کو روکناہے۔ دن میں تین ٹائم کھانا کافی ہوتا ہے۔
  20. arifkarim

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    برطانوی وزارت صحت (NHS) نے حال ہی میں ایک بروشر Sheffield کے اساتذہ، والدین اور یوتھ ورکرز کو ارسال کیا ہے۔ جسمیں ۱۹ سال سے کم عمر کے طالب علموں کیلئے زنا کاری اور مشت زنی کو مثبت رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ بروشر کا ٹائٹل ہے’’Pleasure‘‘ اور اسمیں انگریزی کے ایک مشہور محاورے کو تبدیل کرکے 'an...
Top