نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جوہر نستعلیق، پاک نوری نستعلیق، عماد نستعلیق اور امبر نستعلیق چاہئیں

    اس سوال کا جواب میں‌تفصیلاً ان کو القلم پر دے چکا ہوں، وہیں سے کوٹنگ: بھائی جان ان میں سے تین فانٹس تو کاپی رائٹڈ ہیں یا کبھی ریلیز نہیں ہوئے۔ جیسے جوہر نستعلیق پاک ڈیٹا کی پراپرٹی ہے۔ امبر نستعلیق چونکہ یہ جواد بھائی نے اسی کی بیس پر بنا یا تھا اسلئے یہ بھی کاپی رائٹ ہے۔ اور ویسے بھی جمیل...
  2. arifkarim

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اسکا مطلب 80 کی دہائی سے پہلے کاتب حضرات فیض لاہوری سے ملتا جلتا خط ہی لکھتے تھے۔ یوں پرانا وقت جدید دور سے مل گیا!
  3. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    جی ہاں، اصل نام بھی عارف کریم ہی ہے:devil:
  4. arifkarim

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    جس دنیا میں تیل ختم ہو جائے گا :laughing:
  5. arifkarim

    حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کی سائٹ

    اس سائٹ کو بھی جمیل نستعلیق کے کیٹلاگ والے دھاگے میں شامل کر دیں۔
  6. arifkarim

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    جی ہاں اور تاریخ کے مطابق ہر چیز کا زوال اسی رومانس کی وجہ سے ہوا ہے :(
  7. arifkarim

    ہندو ہٹلر!

    ذاکر بھائی یہاں ذاتیات کی بات رہنے دیں۔ میں‌یہاں صرف یہ مؤقف پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ چاہے نفرت کے بیج وہ بوئیں‌یا ہم بوئیں۔ لڑائی کا انجام تو دونوں کو ایک ساتھ بھگتنا ہے۔ پھر یورپ میں یورپین یونین جو دوسری جنگ عظیم کی خون ریزی کے بعد بنی۔ اگر ایسی ہی ہم ایشینز ایرانی، پاکستانی بھارتی،...
  8. arifkarim

    مسجد میں مزاح

    میرے خیال میں سنانے میں‌کوئی حرج نہیں‌ہونا چاہئے۔ کاش اس تھریڈ کا ٹائٹل "نماز کے اردو گرد مزہ" ہوتا!
  9. arifkarim

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    شاید آج کچھ کھائے پیئے بغیر ہی حاضری دے دی ہے انہوں نے۔:)
  10. arifkarim

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    آپکی بات 100 فیصد درست ہے۔ ہماری اکثریت اتنی پڑھی لکھی نہیں ہے کہ انسٹرکشنز کو سمجھ کر درست فانٹ بھی انسٹال کر سکے۔ اور نئی جنریشن تو ویسے ہی اردو سے کافی دور ہے۔۔۔۔ میری ذاتی رائے میں اگر بی بی سی اوراردو وکی پیڈیا والے نستعلیق فانٹس کو بنیاد بنائیں تو شاید ہی کوئی واپس جنگ کے نسخ یا...
  11. arifkarim

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    اسمیں طنز والی کیا بات ہے؟ میں تو انکے اس قدم پر ابھی تک ششدر ہوں کہ کیسے ممکن ہوا ہوگا۔
  12. arifkarim

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    ربط درست ہے۔ آپ ان لوگوں کی الٹی گنگا بہتے دیکھیں گے تو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔
  13. arifkarim

    ایک مزاحیہ ویبسائٹ!

    آج نیٹ گردی کے دوران یہ مزاحیہ اردو نیوزویب سائٹ ملی: http://urdu.inewspakistan.com/ اسکی خوب یہ ہے کہ اسمیں متن توعلوی نستعلیق میں‌لکھا گیا ہے مگر اسکو پکچر فارمیٹ میں پیش کیا گیا ہے! :grin:
  14. arifkarim

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    دلچسپ- کیا یہاں‌کوئی زندگی کی باتیں بھی کر سکتا ہے:)
  15. arifkarim

    ہندو ہٹلر!

    براہ کرم ان دو ویڈیوز کو صرف ایک تاریخی پس منظر میں دیکھ کر بتائیں کہ کیا ہم تیسری جنگ عظیم کی طرف تو نہیں جا رہے؟!:grin::
  16. arifkarim

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    کیتھرانا پر بش انتظامیہ کا ناکام رسپانس تو ہمنے دیکھ لیا۔ باقی جاپانی ایک محب وطن مخلوق ہیں۔ ہماری طرح بِکری قوم نہیں ہیں۔
  17. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    مجھے خالی لعنت ملامت کرنا سخت ناپسند ہے۔ اسلئے لکھا تھا!
  18. arifkarim

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    اُلٹ۔ اصل انقلاب تو یونیکوڈ ہے۔ انپیج ایک قسم کا جگاڑ ہے کہ بس ایک سافٹوئیر کیساتھ کٹ جوڑ کر کے مطلوبہ نتائج حاصل کر لیئے۔ورنہ تو جس اعلیٰ قسم کی ڈیسکٹاپ پبلشنگ مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ میں اوپن ٹائپ فانٹس کے بدولت ہوتی ہے۔ اس کا انپیج شاید ہی کبھی مقابلہ کر پائے۔ لیکن ہمنے بھی تہیا کر لیا ہے...
  19. arifkarim

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    پاکستانی سینما میں تو ایک شریف شخص کو چاکے نہیں آئیں تو اور کیا آئے گا:grin: میں نے آج ٹیلی سنک پرنٹ میں‌دیکھ لی ہے، بہت ہی زبردست کوالٹی تھی(صرف پرنٹ کی)۔ فلم کی کوالٹی بالکل بکواس تھی۔ اتنی اچھی کتاب کا بیڑا غرق غرق غرق کر دیا اس گھٹیا ڈائرکٹر (David Yates)نے۔ چونکہ پہلی دو موویز چائلڈ مووی...
Top