نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    کیسی حرکتیں؟ :eek:
  2. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    ہاں کیونکہ باقی مذاہب ، "مذاہب" ہیں جبکہ اسلام دین فطرت ہے۔ جب اس دین فطرت میں علما کی فطرت شامل ہوتی ہے تو میرا بپھرنا ایک عام سی بات ہے :idontknow:
  3. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    خوشی، اگر آپ یہاں کے مذہبی سیکشنز پر اسوقت آتے جب وہاں حق رائے کی آزادی تھی۔ تب آپ دیکھتے کہ یہاں کچھ لوگ صرف "ساس بہو" کی جنگ کرنے آتے ہیں :yawn:
  4. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    :noxxx: بالکل ۱۰۰ فیصد درست :nailbiting:
  5. arifkarim

    میرے بلاگ کے ساتھ مسئلہ

    خرم یہ آپنے کونسی گمنام سائٹ پر بلاگ بنایا ہوا ہے؟
  6. arifkarim

    ہاہاہا، بہت زبردست پنجابی ریپ بھیجا تھا! ہماری قومیں نقالی میں‌ماہر ہیں!

    ہاہاہا، بہت زبردست پنجابی ریپ بھیجا تھا! ہماری قومیں نقالی میں‌ماہر ہیں!
  7. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    یہ سب لوگ مجھے بڈا بابا کھوسٹ کیوں سمجھتے رہے؟! :mad:
  8. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    خوشی! آپ ایسا کریں کہ میرا ایک آن لائن انٹرویو لے لیں۔یوں میرے بارہ میں تاثرات بھی قلم بند ہو جائیں گے اور آپکی اس دھاگہ میں لکھنے کی حسرت بھی!
  9. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ہاہاہا، میرا کام صرف مین اسٹریم سائنس اور تاریخ کو چیلنج کرنا ہے تاکہ نئی تحقیقاتی جائزوں کی مدد سے جدید علوم دریافت ہوں‌سکیں۔ اسکی نسبت آپ لوگ سامنے نظر آنے والی حقیقت کو نظر انداز کرکے سیاست میں ڈوب گئے ہیں:(
  10. arifkarim

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں اسوقت محفل فارم پڑھ رہا ہوں۔
  11. arifkarim

    دعوت مینو

    ہائے ماورا، ہمنے تو مہمانوں کی روز روز آمد سے تنگ آکر مکان ہی بدل لیا تھا:(
  12. arifkarim

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    پرائم منسٹر اور صدر صاحب کو اگر قوم کی پراہ ہوتی تو کبھی بھی سیاست جوائن نہ کرتے!
  13. arifkarim

    جوہر نستعلیق، پاک نوری نستعلیق، عماد نستعلیق اور امبر نستعلیق چاہئیں

    بہت خوب یعنی آپ فانٹس پر ساتھ ساتھ کام کرتے رہتے ہیں۔ اگر کوئی مدد چاہئے ہو تو ہم حاضر خدمت ہیں۔:grin: محفل کا ڈاؤنلوڈ سیکشن: http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php
  14. arifkarim

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    شکریہ ذاکر۔ پاکستان جانے کا تو فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔ حالات ہی کچھ ایسے ہیں‌وہاں۔۔۔۔ میرا پسندیدہ کلام بہادر شاہ ظفر کی لکھی ہوئی وہ تصنیفات ہیں جو موصوف نے جیل میں لکھی تھیں۔ ا ب پتا نہیں‌انہیں غزل کہتے ہیں یا دُکھڑا، فیصلہ خود ہی کر لیں۔
  15. arifkarim

    رومی کی تلاش

    2004 میں‌میرا اور میری امی کا ایک اشتہاری مہم میں لکی ڈرا کے ذریعے "وینس" کا ٹور مفت ملا تھا۔ سب تیاریاں مکمل تھیں‌کہ عین آخری دنوں میں ایک حادثہ کے باعث پروگرام کینسل کرنا پڑا۔ ابھی تک افسوس ہے :(
  16. arifkarim

    رومی کی تلاش

    اوہ، اپنا ری سائکل بن پر سے ڈیلیٹ کنفرمیشن بند کر دیں اور تمام تصاویر کی کاپی بنا کر بس ڈیلیٹ دباتے جائیں اور چھانٹی ہو جائے گی!:grin:
  17. arifkarim

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    بالکل صحیح کہا آپنے۔ مہوش بہن ایک طرفہ طور پر مغربی میڈیا سے انسپائرڈ ہیں اسلئے انکو ہر کوئی رائٹ ونگ ہی لگتا ہے۔:rollingonthefloor: 9/11 کے بعد کئی بار آپنے اس ٹیچر کا ذکر کیا جسکا انٹریو ایک جرمن چینل پر دکھا گیا تھا جسنے "دہشت گردوں" کو تربیعت دی تھی۔ حیرت انگیز طور وہ "دہشت گرد" خود سی آئی...
  18. arifkarim

    اردو حروف تہجی کی معیاری ترتیب از مقتدرہ قومی زبان

    ہاہاہا، اس مقتدرہ قومی زبان جیسے حکومتی کرپٹ ادارہ سے سوائے خالی باتوں کے کچھ بھی نہیں‌نکلنے والا۔ انکی الٹی گنگا کا اندازہ اسی سے لگا لیں کہ وہ ابھی تک پا ک نستعلیق میں‌ہی اٹکے ہوئے ہیں!
  19. arifkarim

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اس سطحی قسم کی بحث کا کوئی نتیجہ نہ پہلے نکلا ہے اور نہ اب نکلنا ہے۔ جو افراد اس لایعنی بحث میں‌شریک ہیں، وہ اس دنیا میں‌صرف ٹائم ضائع کرنے آئے ہیں:)
  20. arifkarim

    بجلی ایسی چیز نہیں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں بجلی کوئی ایسی چیز نہیں‌جو خرید کر دی جائے، البتہ دولت قوم اور ایمان بیچ کر وافر مقدار میں حاصل کی جا سکتی ہے:)
Top