:rollingonthefloor: :laughing: :grin: :biggrin:
ایک ایسا ہی واقعہ ہمارے جاننے والوں کے ہاں پیش آیا:
گھر میں نانی جی اکیلے ہی نماز ادا کر رہی تھیں اور انکا ۳ سالہ نواسہ ساتھ میں بیٹھا تھا۔ جب کافی دیر تک نانی نے سجدہ سے سر نہیں اُٹھایا تو وہ بچہ دوڑتا ہوا ماں کے پاس پہنچا اور بولا...