برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

arifkarim

معطل
برطانوی وزارت صحت (NHS) نے حال ہی میں ایک بروشر Sheffield کے اساتذہ، والدین اور یوتھ ورکرز کو ارسال کیا ہے۔ جسمیں ۱۹ سال سے کم عمر کے طالب علموں کیلئے زنا کاری اور مشت زنی کو مثبت رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ بروشر کا ٹائٹل ہے’’Pleasure‘‘ اور اسمیں انگریزی کے ایک مشہور محاورے کو تبدیل کرکے 'an orgasm a day keeps the doctor away' لکھ دیا ہے۔ اس کی اشاعت کے بعد روایتی طور پر بزرگ جنریشن نے کافی شور شار مچایا ہے البتہ نئی پود نے اسکو فحاشت کی طرف مثبت قدم قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ برطانیہ میں ہر سال ۴۰،۰۰۰ سے زائد طالبات (انڈر ۱۸) حاملہ ہوتی ہیں اور پچاس فیصد سے زائد کو اسقاط حمل سے گزرنا پڑتا ہے۔
مزید:
http://www.dailymail.co.uk/news/art...gasm-day-reduce-risk-heart-attack-stroke.html
مغربی ’’تہذیب‘‘ زندہ باد!:grin:
 
arifkarim

معطل
لعنت بھیجو ان پر ان کو پہلے کون سی روک ٹوک تھی کوئی کام کی بات کرو عارف بھائی۔

یار پہلے کم ازکم بچوں کے معاملہ میں یہ لوگ محتاط تھے یا اختلافی رائے رکھتے تھے۔ اب تو ماشاءاللہ کھلے عام ہر چیز کو لیگلائز کیا جا رہا ہے یہاں۔
 
علی ذاکر

محفلین
بھائ جی پہلے بھی ٹین ایج کو لے کر کافی کھلے تھے عارف ہاں یہ ہے اب اجازت مل گئ ہے تو موجاں ہی موجاں !

مع السلام
 
شہزاد وحید

محفلین
ہمارے یہاں بھی ایک کچھ ڈاکٹر صاحبان الٹے کاموں کو میڈیکلی ذہنی اور جسمانی طور پر مثبت قرار دیتے ہیں۔ اور ایک ڈاکٹر صاحب (پتہ نہیں ڈاکٹر ہے بھی کہ نہیں) تو ویب سائیٹ بنا کر اردو میں جنسی تعلیم دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تین کتابیں اردو میں ٹائیپ کر کے اپنی ویب سائیٹ پر رکھ چھوڑی ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر سوالوں کے جواب بھی دیتے ہیں۔
 
علی ذاکر

محفلین
میں نے پہلے بھی سنا ہے اس ویب سائٹ کے بارے میں سعودیہ میں بند ہے یہاں نہیں کھلتی کراچی کی ہے شاید ؟

ہاہاہا، یہ ڈاکٹریٹ کرنے والے لوگ سالہا سال کی بے منطقی تعلیم سے اسقدر سٹھیا جاتے ہیں‌کہ فارغ ہوتے ہی اپنے پاگل پن کا (جو تعلیمی دور سے ہی شروع ہو چکا ہوتا ہے) کھلے عام اظہار کرنے لگتے ہیں!
ویسے اگر انکا کوئی ربط دے سکو تو بہتر ہے۔ میں‌انسے ایسے ایسے سوال کروں گا کہ وہ اپنی ڈاکٹریٹ کو بھول جائیں گے :grin:
 
گرائیں

مجھے آپ کی رائے کا احترام ہے ، مگر میں نہیں جانتا کہ آپ کے ذہن میں کیا تھا جب آپ نے یہ سب لکھا۔
میں زیادہ نہیں کہوں گا ، ایک ناول ہے انگریزی کا،
Doc
فرصت ملے تو اس ناول کو پڑھ لیجئے گا۔ یہ ایک ایسے ڈاکٹر کی کہانی ہے، ( سچی کہانی( جو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ایسے علاقے میں پریکٹس کرتا تھا ، جہاں بہت سی باتیں کرنا اور ان پر بحث کرنا ممنوع سمجھا جاتا تھا۔

باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
لنک دیا بھی تو کہاں کا، amazon کا :)، چلیں خیر ہے ، ہمارے شہر میں دو بڑی لائیبریریز ہیں، شاید سرچ کرنے سے وہاں سے مل جائے یا انٹرنیٹ پر کسی لائیبریری یا فائل سرور پر مل جائے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
ہاہاہا، یہ ڈاکٹریٹ کرنے والے لوگ سالہا سال کی بے منطقی تعلیم سے اسقدر سٹھیا جاتے ہیں‌کہ فارغ ہوتے ہی اپنے پاگل پن کا (جو تعلیمی دور سے ہی شروع ہو چکا ہوتا ہے) کھلے عام اظہار کرنے لگتے ہیں!
ویسے اگر انکا کوئی ربط دے سکو تو بہتر ہے۔ میں‌انسے ایسے ایسے سوال کروں گا کہ وہ اپنی ڈاکٹریٹ کو بھول جائیں گے :grin:
آپ کو بھیج دیا ہے ربط۔ :)
 
شہزاد وحید

محفلین
میں نے پہلے بھی سنا ہے اس ویب سائٹ کے بارے میں سعودیہ میں بند ہے یہاں نہیں کھلتی کراچی کی ہے شاید ؟

مع السلام
سعودیہ میں کیوں نہیں کھلتی ، سائیٹ تو اردو میں ہے۔ خیر ویسے سعودیہ میں کافی کچھ بلاک ہیں۔

مزے کی بات تو تب ہے جب یو ٹیوب بھی بلاک کریں۔ کیوں کہ وہاں دن بدن اسلام مخالف مواد ناقابل برداشت حد تک بڑھتا جا ہے۔ کھلے عام (نعوز باللہ ) اسلام،رسول اور اللہ تعالیٰ کے بارے میں غلط ترین الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں۔ یہی حال یاہو چیٹ رومز کا ہے۔ ویسے اس بارے میں کوئی تحریک چلنی چاہیے۔
 
dxbgraphics

محفلین
ہاہاہا، یہ ڈاکٹریٹ کرنے والے لوگ سالہا سال کی بے منطقی تعلیم سے اسقدر سٹھیا جاتے ہیں‌کہ فارغ ہوتے ہی اپنے پاگل پن کا (جو تعلیمی دور سے ہی شروع ہو چکا ہوتا ہے) کھلے عام اظہار کرنے لگتے ہیں!
ویسے اگر انکا کوئی ربط دے سکو تو بہتر ہے۔ میں‌انسے ایسے ایسے سوال کروں گا کہ وہ اپنی ڈاکٹریٹ کو بھول جائیں گے :grin:

واہ یار دل خوش کر دیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گرائیں

محفلین
لنک دیا بھی تو کہاں کا، amazon کا :)، چلیں خیر ہے ، ہمارے شہر میں دو بڑی لائیبریریز ہیں، شاید سرچ کرنے سے وہاں سے مل جائے یا انٹرنیٹ پر کسی لائیبریری یا فائل سرور پر مل جائے۔

اسی لئے تو کہا تھا کہ آپ خود سمجھدار ہیں،۔۔:grin:
امیزون کے علاقہ کوئی لنک دیتا تو شائد فورم کی پالیسی کے خلاف ہوتا۔

باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
علی ذاکر

محفلین
سعودیہ میں کیوں نہیں کھلتی ، سائیٹ تو اردو میں ہے۔ خیر ویسے سعودیہ میں کافی کچھ بلاک ہیں۔

مزے کی بات تو تب ہے جب یو ٹیوب بھی بلاک کریں۔ کیوں کہ وہاں دن بدن اسلام مخالف مواد ناقابل برداشت حد تک بڑھتا جا ہے۔ کھلے عام (نعوز باللہ ) اسلام،رسول اور اللہ تعالیٰ کے بارے میں غلط ترین الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں۔ یہی حال یاہو چیٹ رومز کا ہے۔ ویسے اس بارے میں کوئی تحریک چلنی چاہیے۔

بات تو ٹہیک ہے تمہاری شہزاد لیکن سعودیوں کا مشن صرف فحش سائٹ کو روکنا ہے اب ان کے پاس جو عملا بیٹھا ہوا ہے وہ صرف سعودی متوے ہیں ان کا اور کوئ کام نہیں سارا سارا دن بیٹھے رہتے ہیں جہاں کوئ سائٹ ملی جو فحاشی پھیلاتی ہو اس کا بلاک کر دیتے ہیں اسی سے اندازہ لگا لو بکول تمہارے یہ اردو سائٹ ہے اور جہاں تک میرا خیال ہے اس میں کوئ غلط تصویر تک بھی نہیں ہوگی یہ بھی بلاک کر رکھی ہے تو یہ سب دیکھ کے لگتا ہے اور جو لوگوں سے سنا بھی ہے کہ ان کو مشن سرف فحاشی کو پھیلنے سے روکنا ہے !

مع السلام
 
arifkarim

معطل
مزے کی بات تو تب ہے جب یو ٹیوب بھی بلاک کریں۔

ہی ہی ہی۔ یار وہ تو صیہونیوں کی طرف سے عربیوں‌کو گفٹ میں ملی ہے۔ بھلا اسکو کیسے بلاک کریں گے؟!
ویسے میں نوٹ کر رہا ہوں‌کہ سعودیہ اور چین جس طریقہ سے انٹرنیٹ ٹریفک کو فلٹر کر رہے ہیں۔ اسکا نقصان یہ ہوتا ہے لوگ نئے طریقوں سےزیادہ خطرناک سائٹس تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں!
 
Top