نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    خاکسار نے بھی اینٹری دے دی ہے!
  2. arifkarim

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    آپ لوگ نہیں‌پلا رہے۔ بلکہ وہ آپسے چھین چھین کر پی رہے ہیں!
  3. arifkarim

    ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق

    حل تو دیکھو ذرا: "ٹینشن سے دور رہیں؟!" بھلا اس مشورہ دینے والے سے بندہ پوچھے کہ پھر ازدواجی زندگی اور معاشی مسائل کا خرچہ کیا یہ سائنسدان اٹھائیں گے؟
  4. arifkarim

    موٹاپے کا جدید علاج دریافت!

    آجکل مارکیٹ میں موٹاپے کو دور کرنے کیلئے بہت سی ادوایات موجود ہیں جسے بیچ کر فارمیسی انڈسٹری کافی امیر ہو چکی ہے۔ یہاں سوچنے کی بات ہے کہ موٹاپے کا علاج "کچھ" کھا کر ہی کیوں دور کیا جائے، کیونکہ اصل مسئلہ تو کھانے سے پرہیز ہے ناّ؟! یعنی نکس دماغ میں ہے نہ کہ پیٹ میں ! :grin: اسلئے کافی ریسرچ...
  5. arifkarim

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    زبردست۔ الیکسا ٹول بار کے مطابق فیس بک پاکستانیوں کی ٹاپ ٹین سائٹس میں‌سے ہے۔ یوں مزید اردو کے چاہنے والوں کو یہاں کھینچنا ممکن ہوگا۔
  6. arifkarim

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    نبیل بھائی چاہیں تو بنا سکتے ہیں۔ پرا سکا فائدہ کیا ہوگا؟
  7. arifkarim

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    حدیث مبارکہ: "بیشک انسان کا کسی چیز سے محبت کرنا اندھا بہرا کر دیتا ہے۔" آپکے بیٹے کیساتھ بھی کچھ ایسا ہی چکر ہوا ہے۔ اسکو کسی ڈاکٹر یا سائیکیٹرسٹ سے ملوائیں۔ شاید اسکی جان بچ جائے۔ مجھے اردو مجلس فارم کافی پسند ہے۔ اب پتا نہیں وہاں پر انکا کیا آئی ڈی ہے۔ شاید شداد۔
  8. arifkarim

    رہبران ملک

    رہبران ملک کا جواب: تم بیوقوف تھے جو کیا یقین ہماری زبان پر ہم دیتے رہے دھوکہ لیکن عقل نہ آئی اس کھوپڑی میں اب چکھو مزاح اپنے انتخاب کا عوام بےحس کیونکہ پھر ہم جیسوں کو ہی ووٹ دینا ہے اگلے الیکشن میں :laughing:
  9. arifkarim

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    انسان یا اسکے بچوں کو دودھ پلا کر پیسا نہیں ملتا۔ سانپ تو پھر بین پر ناچ کرکے اسپیرے کی روزی روٹی کا بندوبست کر دیتے ہیں۔ :)
  10. arifkarim

    صدر زرداری کی 54 ویں سالگرہ سادگی سے منائی گئی،

    اور یوں "خفیہ" بادشاہت اور جبر عظیم کی ایک جدید مثال رقم کی گئی!
  11. arifkarim

    لانگ مارچ کی حقیقت منظر عام پرآ گئی

    یہی تو میس میڈیا کاکمال ہے۔ جو چاہے یقین کر لو۔ 9/11 کو گہری سازش کہلو یا مسلمان دہشت گردوں کا حملہ سمجھ لو۔ بینظیر کو شہید کہہ دو۔ یا زرداری کو اسکا قاتل سمجھ لو۔ وغیرہ۔۔۔ یعنی جتنے منہ اتنی باتیں :devil: میڈیا پر دکھائی جانے والی خبروں‌میں کتنی حقیقت کتنا جھوٹ ہوتا ہے۔ اگر اس موضوع پر کوئی...
  12. arifkarim

    نو عمر خود کش حملہ آوروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے

    خود کش حملہ آور نہ کہو۔ یہ تو وطن کیلئے مرنے مارنے والے فدائی ہیں۔ جنکے لئے جنت میں حوروں کی خوشخبری ہے۔:grin: اور اس دنیا میں ذلت و رسوائی کی زندگی!:eek:
  13. arifkarim

    بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنا؟

    جناب خاکسار فانٹو گرافر ہے، ویب ڈویلپر نہیں۔ زیک اور نبیل کا انتظار کریں۔
  14. arifkarim

    چکرائیے گا بالکل نہیں

    کافی عجیب سا۔:phbbbbt:
  15. arifkarim

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    پاکستان میں اخبار والے صدیوں سے انپیج اور کورل ڈرا کا جگاڑ چلا رہے ہیں۔ جو کہ وقت طلب ہے لیکن اب وہ لوگ اس کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ اگر اس سے بہتر کوئی طریقہ دکھایا جائے تب بھی اس طرف آتے آتے ایک صدی لگے گی۔ یہاں یورپ و مشرق وسطیٰ میں لاطینی و عربی اخبارات اڈوبی انڈیزائن اور کؤرک...
  16. arifkarim

    آبی ٹوکول, you do not have permission to access this page. This could be due to one o

    یہ صفحہ تو کافی عرصہ سے نظر آرہا تھا پر نتائج سو فیصد درست نہیں دیتا۔ خیر اب ایک اور سہولت سوال کرنے کی وجہ سے اُٹھ گئی :(
  17. arifkarim

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    جی ہاں۔ اپکی گرافکس ڈیزائننگ متاثر کن ہے!
  18. arifkarim

    Alvi nastleeq problem

    اگر کمپیوٹر میں اردو انسٹال نہ ہو تو کوئی بھی اردو حرف ظاہر نہیں‌ہوتا۔ جبکہ موصوف کے پاس اردو حروف ظاہر ہو رہے ہیں، لیکن آپس میں جڑتے نہیں ہیں!
  19. arifkarim

    اللہ کے گھر جانے سے بھی روکا جانے لگا

    لنک کام نہیں کر رہا ہے۔
  20. arifkarim

    فانٹ کریٹر کا نیا ورژن!

    یہ ٹیکنالوجی ویسے تو lcd کیلئے ہے۔ البتہ مائکروسافٹ کے مطابق عام اسکرینز پر بھی فرق پڑے گا۔ ہاں یہ ویب براؤزرز پر بھی مثبت اثر ڈالتا ہے۔
Top