میں آبی کو ٹول کے دلائل سے متفق ہوں، کیونکہ جس قسم کی "اطاعت" کا ذکر بمع دلیل باذوق بھائی کر رہے ہیں، اسکی عملی تصویر آپکو فدائیان اسلام آجکل دکھا رہے ہیں، جو اپنے "امیر" کی اطاعت محبت کی بجائے سگنل کے ذریعے کرتے ہیں اور اپنے ہر عمل کے پیچھے عقلی منطق یا دلیل کی بجائے آنے والی زندگی یعنی خود...