کیا؟؟؟؟؟؟؟
جناب ضیاء کی عیاشیوں کی آپکو کیا مثال دوں۔ ہمارے ایک جاننے والے ناروے سے اپنے کسی فوجی دوست کو ملنے پاکستان گئے۔ یہ ضیاء کے دور حکومت کی بات ہے- اچانک فوجی ایریا میںضیاء الباطل آپہنچے۔ اس وقت کسی سیویلین کو ملٹری ایریا میں موجود رہنے کی اجازت نہیں تھی۔ ضیاء کو پتا چلا کہ ایک سیویلین...
خود نام نہاد علما کرام اسلام کی حقیقی تعریف سے ناآشنا ہیں۔ 1974 میں قادیانی مقدمہ کے دوران جنرل یحییٰ بختیار نے جب وہاں پر موجود مختلف مسالک و فرقوں سے تعلق رکھنے والے علما ء سے مسلمان اور اسلام لانے کی شرائط پوچھیں تو موقع پر موجود ججز یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کسی ایک بھی عالم کی تعریف...
توہین رسالت کی آڑ میں اپنی سیاسی حوس کی آگ کو ہوا دینا بالکل معمول کی بات ہے۔ 1953 سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔
ختم نبوت سے لیکر دیو بند جیسی سیاسی تنظیمیں مذہب کا لبادہ اوڑھ کر بیوقوف عوام کو مزید گمراہ کر رہی ہیں۔
میرے خیال میں یہ کام ویب براؤزر بیسڈ میلز کی بجائے کلائنٹ بیسڈ، مثلاً آؤٹ لُک وغیرہ میں ممکن ہے۔
طریقہ:
http://support.microsoft.com/kb/192929
http://office.microsoft.com/en-us/help/HA012276321033.aspx
اسکے لئے آپکو اپنا ای میل اکاؤنٹ آؤٹ لک کیساتھ منسلک کرنا ہوگا۔
ویسے تو انگریزی زبان کے آرٹیکلز بھی کئی لوگ ہزاروں بعد تبدیل کرتے ہیں۔ جیسے scientology چرچ کے بارہ میں مضمون اسقدر تبدیل ہو رہا تھا کہ وکی پیڈیا کے ماڈریٹرز کو وہ صفحہ ہی بلاک کرنا پڑا!