ہائے کیسا موضوع چھیڑ دیا آپنے! :)
یہاں لکھنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن سچ کی تلخی اکثر کو بھاتی نہیں ہے۔
بہر حال مختصراً لکھ دیتا ہوں:
ہندوستان کو آزادی یا خودمختاری برطانوی راج سے چاہئے تھی۔ گو کہ ہندوستان میں پہلے ہی سے مختلف مذاہب و تہذیب کے لوگ آباد تھے لیکن اگر نسلاً اور پشتاً دیکھا جائے تو...