نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    پسندیدہ ارکان: نبیل، زیک، ابن سعید، ماورا، الف عین، عبدالمجید،حق نواز، ابو کاشان، مکی، شاکرا لقادری، ڈولے شاہ110:) ناپسندیدہ ارکان: رہنے دیں، لڑائی ہو جائے گی! :grin:
  2. arifkarim

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    ڈیمز ہی واحد طریقہ نہیں ہیں بجلی کی پیداوار کا۔ملکی سطح کو چھوڑ کر اگر صوبائی لیول پر بجلی کو یقینی بنایا جاتا تو زیادہ بہتر تھا۔ مثلاً شمشی توانائی اور پن چکیاں صوبہ بلوچستان اور سندھ کیلئے زیادہ موزوں ہیں۔
  3. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    عجیب سا مسئلہ لگتا ہے، کیا آپنے مین پیکج میں‌موجود تمام فائلز انسٹال کی تھیں؟
  4. arifkarim

    انوکھی ایجادات سےمزین مستقبل انسان کامنتظر

    ٹیلی کام اور آئی ٹی انڈسٹری نے پچھلے 20 سالوں میں کافی نوٹ چھاپے ہیں۔ خاص کر موبائل فونز کے مضر نتائج 20، 25 سال تک رونما ہوں گے۔
  5. arifkarim

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    یہ احمد گراف والے یقیناً انپیج کے پاکستانی ڈیلرز ہیں۔
  6. arifkarim

    انوکھی ایجادات سےمزین مستقبل انسان کامنتظر

    بس جی یہ سب دل بہلاوے کی باتیں ہیں۔ اگر انسانیت واقعی ترقی کر رہی ہوتی تو جو گاڑیاں پچھلے سو سال سے فاسل فیول یعنی پٹرول، ڈیزل یا گیس سے چلتی ہیں۔ انکی جگہ کوئی بہتر ٹیکنالوجی ہوتی۔ یہی حال کمبس چن نما انجنز جو راکٹس وغیرہ میں‌استعمال ہوتے ہیں۔ انکی جگہ اینٹی گریوٹی ڈیوائسز نے لے لی ہوتی۔ حقیقت...
  7. arifkarim

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    جی نہیں۔ ہمارے نوجوان ملک کو بدلنا چاہتے ہیں۔ اگر انکو موقع ملے تو۔
  8. arifkarim

    مصر کے کچھ تاریخی منظر!

    فکر نہ کریں۔ ہماری تہذیب کا بھی یہی حال ہوگا۔ انشاءاللہ۔
  9. arifkarim

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    آجکل کے مسلمان، آنحضورؐ کے زمانہ کے یہود کی طرح ایک ہی پاؤں کی دو جوتیاں ہیں۔
  10. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    پسند کرنے کا شکریہ۔ یہ لوگ بہت اچھی سروس فراہم کر رہے ہیں اور اس نوعیت کا سافٹوئیر پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آیا۔
  11. arifkarim

    عبدالرحمن ڈکیت تین ساتھیوں سمیت ہلاک

    ایک شخص کے پکڑے جانے سے کیا ہوگا۔ ڈکیتی و چوری پیدا کرنے والے عناصر تو وہیں موجود ہیں۔ کچھ سالوں میں اور لوگ اس قسم کے پیدا ہو جائیں گے!
  12. arifkarim

    اور وہ جو پاکستانی مارے گئے۔۔۔

    ہاہاہاہاہا، جب ملک میں‌قوانین ملا ں اور مولوی کی خواہش پر بنے گے تو یہی حال ہوگا۔ پاکستانی کہتے ہیں کہ ہمیں جمہوریت دو، میں کہتا ہوں پہلے اقلیتوں کو سفید جھنڈے والا حصہ تو دو۔ دوسروں کا حق چھینو گے تو خدا تمہارے حقوق بھی محفوظ نہیں رکھے گا۔ 1947 سے لیکر اب تک تمام اقلیتوں قادیانی، عیسائی،...
  13. arifkarim

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    برطانوی راج سے صرف ثانوی آزادی حاصل کی تھی ۔ کیونکہ بعد کی تاریخ تو یہی بتاتی ہے کہ ہمنے اپنا سرکاری، سیاسی، معاشی، عدلی اور تعلیمی نظام وہی برطانوی راج کے وقت جیسا ہی رکھا۔ اور ابھی تک ہے۔ اگر آزادی کیلئے واقعی جدو جہد کی تھی تو اسلام کے اصولوں کے مطابق ایک منفرد اور بہتر نظام زندگی متعارف کر...
  14. arifkarim

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    شکریہ جناب۔ اس فارم پر بہت سے اوپن ٹائپ نوری نستعلیق فانٹس کا اجرا ہو چکا ہے۔ اور سوائے مائکروسافٹ کے پراڈکٹس پر، وہ کہیں بھی صحیح ڈیسکٹاپ پبلشنگ کے فرائض انجام دینے سے قاصر ہے۔ سب سے اہم مسئلہ آٹو میٹک کرننگ کا ہے۔ جوکہ میرے خیال میں سافٹویئیر الگوردھمز کے اندر ہی کسی طریقہ سے انجام دینا ہوگا۔...
  15. arifkarim

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    جی ہاں۔ 1400 سال میں بس ایک اسی چیز پر تمام مسلمان فرقوں اور مسالک کا اتفاق ہوا ہے اور اس پر قائم رہنے کیلئے ہمنے اپنے اسلام کو بھی ایسا پکا کر لیا ہے کہ کوئی نئی اصطلاح سننے تک کے روادار نہیں ہیں!
  16. arifkarim

    فیس بک ، گوگل اور ٹوئٹر ہیکر حملوں کی ذد میں

    DDoS اٹیکس کا سارا قصور مائکروسافٹ پر مبنی آپریٹنگ سسٹمز کو جاتا ہے جن پر ہر وائرس بہت آسانی سے اثر کر جاتا ہے اور اسکی ویکسین میں بھی ایک نیا وائرس ہوتا ہے! :)
  17. arifkarim

    بیت اللہ محسود کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    ڈرون حملے محض امریکہ کی اصل سیٹلائٹ اور مائنڈ کنٹرول ٹیکنالوجی سے عوام کی نظر بچانے کیلئے کئے جاتے ہیں:)
  18. arifkarim

    ہر پاکستانی اوسطآ 24 ہزار 412 روپے کا مقروض

    ہاہاہاہا، بسسسس۔ امریکہ میں ہر مرد، عورت، بچے، بوڑھے مقروض ہیں، اور 2005 میں فی فرد قرضہ: $27,484 usd تھا۔ یعنی امریکی اسوقت دنیا کی مقروض ترین قوم ہیں جنکو ہانک کر کچھ بھی کروایا جا سکتا ہے!
  19. arifkarim

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    پانی کا تو مسئلہ ہی نہیں ہونا چاہئے۔ ہمارے پاس 5 دریا بہتے ہیں۔ مون سون کی بارشیں ہیں۔ ذر خیز زمین ہے۔ آبادی کا پانی سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ الحمدللہ اس زمین میں بہتوں کو کھلانے کی طاقت ہے۔ اصل مسئلہ وہی ناکام سیاسی و اقتصادی نظام ہے جسکی بنا پر انڈسٹری لگا کر اور ماحول کو آلود کرکے پانی کی...
  20. arifkarim

    KarachiOS

    میرا خیال میں جیسبادی صاحب gnu لائسنس کو صرف پڑھنا ہی جانتے ہیں۔
Top