نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے کل رات ہی مجید کا کئی بار ایس ایم ایس آیا تھا کہ ایمر جنسی ہو گئی ہے فون کرو۔ پر میں‌نے موبائل ابھی چیک کیا ہے :( اللہ تعالیٰ مجید اور اسکے بھائی حمید کو صبر عطا کرے، نیز آپکے والد محترم کے درجات بلند فرمائے۔ اس فیملی میں پہلے بھی کئی بار کڑی آزمائیشیں آچکی ہیں۔ :(
  2. arifkarim

    کیا اردو زبان بھی اپنی مرضی کی چنی جا سکتی ہے؟! بہت خوب۔۔۔ اس سال کا بہترین چٹکلا!

    کیا اردو زبان بھی اپنی مرضی کی چنی جا سکتی ہے؟! بہت خوب۔۔۔ اس سال کا بہترین چٹکلا!
  3. arifkarim

    KarachiOS

    :rollingonthefloor: :laughing: :grin: :applause: :biggrin: ایسے الفاظ ہمیشہ ایسے لوگوں کی طرف سے آتے ہیں جو کافی عرصہ سے کسی سے تنگ پڑے ہوں۔
  4. arifkarim

    KarachiOS

    شکریہ۔ البتہ یہ مکی بھائی پر مقدمے والے چکر کو دبا رہنے دیں‌تو بہتر ہے، ورنہ یہاں کافی شور شرابہ ہو سکتا ہے۔
  5. arifkarim

    KarachiOS

    :rollingonthefloor: مان گئے۔ پاکستان میں ترویج اردو ترویج نیٹورکنگ ساتھ ساتھ ہو رہی ہے!
  6. arifkarim

    KarachiOS

    مجھے شبہ ہو رہا ہے کہ "حکومت پاکستان" کی جانب سے "جدید" کمپیوٹر اصطلاحات کی ’’سرکاری‘‘ اردو فرہنگ یقیناً آپکے بے کار اردو وکیپیڈیا سے آئی ہوگی، جہاں ایک چٹانگ آرٹکل پڑھنے کیلئے دو من اردو لغات ساتھ رکھنی پڑتی ہیں۔ نیز نسخ فانٹس کے باعث آنکھیں بھی ٹیڑھی ہو جاتی ہیں۔
  7. arifkarim

    KarachiOS

    لیجئے۔ ایک فری اوپن سورس سافٹ وئیر کا ترجمہ کرنا بھی غیر قانونی ہو گیا۔ ان صاحب کا اصل پائرسی کے بارہ میں کیا حال ہو گا؟! :rollingonthefloor:
  8. arifkarim

    مبارکباد عمران القادری۔ 500 ۔ پیغامات

    واہ، کیا شان ہے جی آپکی! :) مبارک ہو!
  9. arifkarim

    ہفتہ جشن آزادی پاکستان

    جی ہاں۔ زیادہ تعداد تو پاکستانیوں کی ہی ہے۔ البتہ اردو بولنے ہندوستانی بھی 15 اگست کو ہمارے ساتھ شریک ہو سکتے ہیں۔
  10. arifkarim

    کوئز ۔ ماہ اگست کے سلسلہ میں‌کوئز

    وہاں یہ پیغام آتا ہے: اس وقت کوئی کوئز کھلے نہیں ہی
  11. arifkarim

    new born گھوڑا

    بس اسکی ڈھیچوں ڈھیچوں نہ ہو، باقی تو ٹٹو جیسا ہی ہوتا ہے۔ اڑیل۔:rollingonthefloor:
  12. arifkarim

    میرا کمپیوٹر وسٹا سروس پیک ۲ کے بعد!

    اکثر لوگوں کو وسٹا نے بہت تنگ کر رکھا ہے۔ پرانے پروگرامز کام کرنے سے انکاری ہیں اسمیں۔ نیز اسکی رفتار بعض اوقات کچھوے جیسے ہی ہو جاتی ہے۔ آج میں نے ویسے ہی وسٹا کا سروس پیک ۲ ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کیا تو پتا چلا کہ اسمیں کافی بہتری آگئی ہے۔ اب الحمدللہ میرا کمپیوٹر تیزی سے کھلتا ہے اور پہلے...
  13. arifkarim

    چھٹیاں 2009

    یہ آپ مبارک تو ایسے دے رہے ہیں جیسے نبیل بھائی کسی جنت میں‌جا رہے ہوں :)
  14. arifkarim

    پی ڈی ایف

    اسکے لئے آپ اس ویبسائٹ کا نام اردو میں لکھ کر ایک اور پی ڈی ایف بنا لیں اور پھر مندرجہ ذیل ٹول کی مدد سے دوسری پی ڈی ایف میں‌کاپی پیسٹ۔ یہ اسلئے کہ عربی / اردو لکھنے کی اسپورٹ محض اڈوبی کے عربک ورژنز میں‌ہوتی ہے:
  15. arifkarim

    این آر او اور آرٹیکل 6 پر کابینہ کا ممکنہ اجلاس

    یار یہ وہی غیر قوموں کی اندھی تقلید کا نتیجہ ہے، جس بارہ میں میں‌ایک اور پوسٹ میں تفصیلاً لکھ چکا ہوں۔ ہماری عوام ووٹ ڈال کر سمجھتے ہیں کہ انکے دن پھر جائیں گے مگر ہوتا ہمیشہ الٹا ہے!
  16. arifkarim

    چھٹیاں 2009

    اللہ تعالیٰ سفر کی حالت میں آپکا حامی و ناصر ہو۔ اٰمین۔
  17. arifkarim

    سیدۃ النساء

    شاندار۔۔۔۔ یاد رہے کہ اسلام کا استون تو قرآن ہے۔ باقی روایات کے بھونچال نے جو اسلام میں دراڑیں‌ڈال دی ہیں، اسکا اب کیا کر سکتے ہیں: :(
  18. arifkarim

    *~*Neverland *~*

    جتنا کرپٹ امریکہ ہے، اتنا شاید ہی کوئی اور ملک ہوگا۔ فرق صرف اتنا سا ہے کہ سطحی طور پر سب لوگوں کو وہاں "یقین" ہے کہ وہ آزاد ہیں اور بہترین قوم ہیں۔
Top