یہ بات تو طے ہے کہ مائکروسافٹ وولٹ میں کمپائیل شدہ فانٹس خود مائکروسافٹ پروڈکٹس میں بہت اچھا کام کرتے ہیں۔ یعنی اصل مسئلہ ان اوپن ٹائپ ٹیبلز کی پروفنگ کا ہی ہے۔ میرے خیال میں جو پروفنگ ٹولز afdko میں شامل ہیں، اگر انکی مدد سے فانٹس کمپائیل اور پروف کئے جائیں تو یہ بلاشبہ ہر اڈوبی پراڈکٹ میں...