بہترین پوسٹ ہے تعبیر۔ پلیز ایسی حقیقی پوسٹ جاری رکھیں تاکہ عوام "امیریت" کی خیالائی دنیا میں کھونے کی بجائے "اصلیت" کی حقیقی دنیا میںواپس آسکے۔ نیز اس غربت کی وجہ:
Survival Of The Fittest کی گلوبلائزیشن ہے!
4. As soon as you commit to one, you realize that if you had waited a little longer, you could have gotten a better model. :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہاہاہا، ان صاحب نے خاکسار کو کئی بار اپنا آئیڈی بھیجا ہے ایڈ کیلئے۔ ہر بار ہم نے ریجیکٹ ہی کیا ہے۔ اصلیت اب سامنے آرہی ہے کہ موصوف دوسروں کو بزرز بجا بجا کر تنگ کرتے ہیں :rollingonthefloor:
میںتو اڈوب پی ڈی ایف پرو ہی استعمال کرتا ہوں۔ البتہ جاز پی ڈی ایف زیادہ تیز ہے۔ باقی جہاں تک کوٹس کے اُلٹے ہونے کا تعلق ہے تو وہ مسئلہ آپکے کیبورڈ میںہوگا کیونکہ جمیل نوری نستعلیق مکمل یونیکوڈ کے مطابق ہے:’’السلام علیکم‘‘
آپنے صحیح سیاسی بیان دیا ہے۔ :)
اصل میں ان ویکسینز کیساتھ کچھ ایسی خبریں بھی ہیںجیسے کہ یہ زبردستی جی جائیں گی وغیرہ۔ میں نے اسی لئے پوچھا تھا۔ خیر وقت آنے پر پتا لگ جائے گا۔ ویسے بھی ویکسین کو آنے اور ٹیسٹ کرنےمیں 6 ماہ پڑے ہیں۔
مغربی حکومتیں سوائن فلو کیخلاف میس ویکسین پروگرام شروع کر چکی ہیں۔ میں ان ممالک میں رہنے والوںسے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ کیا آپ یہ ویکسین لینا پسند کریں گے؟!