جی ہاں، یہی تو سارے فساد کی جڑ ہے۔ آپ کسی بھی عالم کے پاس کوئی "موجودہ" مسئلہ لیکر جائیں، وہ 1400 سال پرانے مسائل لیکر بیٹھ جائے گا!:) الغرض کہنے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کی تعلیم کو ہمنے صرف اکیڈیمک حد تک رکھا ہوا ہے۔ اسکو عملی زندگی میں استعمال کرنا ، جو کہ اسکا اصل مقصد تھا، ہمارے لئے درکنار...