جمہوریت میں احتجاج کا کیا فائدہ؟ :whistling:
احتجاج بادشاہ وقت سے کیا جاتا تھا کیونکہ اسکے پاس ملک کی باگ دوڑ ہوتی تھی اور تمام خزانے بھی۔ ہمارے ملک کی باگ دوڑ تو غیر قوموں کے ہاتھ میں ہے اور ہمارے خزانے مختلف ایم پیز، ایم این ایز، بے شمار وزراء پر برابر تقسیم ہوئے ہیں۔ اسلئے ایک شخص کا احتجاج...