چکی میں گھن بھی پس جاتا ہے ۔۔۔۔۔
جناب پاکستان میں کوئی غربت نہیں ہے، بس روپے کی قدر میں کمی ہے کیونکہ بینک برادری بے تحاشا نوٹ چھاپ رہی ہے، نیز جنکو آپنے ووٹ دئے ہیں وہ مہنگائی کم نہیں کر سکتے بلکہ زیادہ ہی کریں گے، قومی خزانہ سے قرضے لیکر :rollingonthefloor:
اور ایسے حادثے آئندہ آنے والے...