برطانیہ کے ایک اسکول میں 14 سالہ ناٹالی HPV-vaccine لینے کے بعد موت کے منہ میں چلی گئی! نیز ۳ اور لڑکیاں سائڈ ایفیکٹس میں مبتلا ہیں۔ یہ چند ایک واقعات HealthAuthorities کی خود ساختہ جہالت کی نشاندہی کرتے ہیں جو پوری پوری قوم کو زبردستی ویکیسینائز کرنے کے چکر میں ہیں۔ یہی کچھ حال میں پھیلنے...