قاتل ویکسین!

arifkarim

معطل
برطانیہ کے ایک اسکول میں 14 سالہ ناٹالی HPV-vaccine لینے کے بعد موت کے منہ میں چلی گئی! نیز ۳ اور لڑکیاں سائڈ ایفیکٹس میں مبتلا ہیں۔ یہ چند ایک واقعات HealthAuthorities کی خود ساختہ جہالت کی نشاندہی کرتے ہیں جو پوری پوری قوم کو زبردستی ویکیسینائز کرنے کے چکر میں ہیں۔ یہی کچھ حال میں پھیلنے والے سوائن فلو کا ہے، جسکا خوف دلا کر سبھی کو زبردستی ویکسین دی جائے گی!
مزید:
http://www.guardian.co.uk/uk/2009/sep/28/hpv-cervical-cancer-vaccine-death
http://www.telegraph.co.uk/health/h...ed-after-being-given-cervical-cancer-jab.html
 
Top