جی ہاں انپیج 3 میںیونیکوڈ فانٹس تو موجود ہیں ، لیکن نستعلیق یونیکوڈ فانٹس موجود نہیں ہیں، صرف نسخ والے ہیں۔ اگر آپنے کبھی انپیج 3 ( 2008 ) والا استعمال کیا ہو تو اس بات کو خود کنفرم کر سکتے ہیں!
جمیل نوری اور فیض لاہوری نستعلیق انپیج3 کی ریلیز کے بعد جاری ہوئے تھے، جسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ...