نارویجن کمپنی اوپرا نے جدید فیچرز پر مبنی ویب براؤزر کا ورژن ۱۰ جاری کر دیا۔ اسکے بے شمار فیچرز کی لسٹ یہاں مہیا کر ناتو مشکل ہے پر اس لنک پر جاکر دیکھ سکتے ہیں:
http://www.opera.com/browser/features/
یاد رہے کہ اوپرا کے CTO، ماہر انفارمیشنسٹ Håkon Wium Lie ہیں جنہیں www اور css کی ایجاد...