ہمیں بچپن سے ہنسانے والا "خاموش" کردار "چارلی چپلن" کا ایک کلپ پیش خدمت ہے، جسمیں اسنے اپنی ہی ویسٹرن سوسائیٹی کی سخت تنقید کی ہے۔ جو مسلمان مغربی معاشرے کے گن گاتے ہیں، انکے لئے لمحہ فکریہ ہے؛