نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    محفل میں "گھسنے" سے قبل ایک دو وی بلٹین مگر لاطینی فارمز پر ناظمیت کی خدمات سر انجام دے چکا ہوں۔ اس تجربہ میں‌میں نے محسوس کیا تھا کہ سوائے ٹیکنیکی کاموں جیسے پوسٹس کی مرجنگ یا اسپیم پوسٹس کی ڈیلیشن کے علاوہ طرفداری کی بنیاد پر بہت سی پوسٹس حزف کر دی جاتی ہیں۔ جو کہ فارم پالیسی یا...
  2. arifkarim

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    نظامت اور شادی۔۔۔ :(
  3. arifkarim

    جنگ کراچی ۔۔

    شاید تبھی کراچی والوں نے ٹوکیو والوں سے کہا تھا کہ تم ہمیں ایک سال کیلئے اپنا شہر دیدو۔ ہم اسے کراچی میں بدل دیں گے! :rollingonthefloor:
  4. arifkarim

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    اسکول سے پڑھے لکھوں‌ کیلئے مندرجہ بالا بیان تسلی بخش ہوتا ہے۔ البتہ تحقیقاتی ٹیم ایسے سیاسی بنایات تسلیم نہیں‌کرتی۔ آپکا کہنا ہے کہ یہ اسلامی جہادی تشدد آمیز گروپس اتحادی املاک کے علاوہ عراقی شہریوں کو زیادہ نشانہ بناتے ہیں۔ اسکی دو وجوہات بنتی ہیں۔ یا تو یہ سی آئی اے کے کور ایجنٹس ایسا کام...
  5. arifkarim

    میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

    اپنی پسند کا ویڈیو گانا بھی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں :)
  6. arifkarim

    گھر بیٹھے دوسروں کے کمپیوٹرز استعمال کریں

    اسکام کیلئے روسی ہیکرز گروپ جائن کر لیں! :)
  7. arifkarim

    گوگل نیکسس ون اینڈروئڈ فون آج جاری

    سنا ہے اسکی قیمت کافی کم ہے اور آجکل کچھ صارفین کو 3g نیٹ میں مسائل کا سامنا ہے اسپر!
  8. arifkarim

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    بہر حال لیا قت علی خان کا اغوا پاکستان کو کم از کم تربیلا ڈیم و اسلام آباد جیسی نعمتیں دے گیا۔ ورنہ اگر کراچی ہی پاکستان کا دارالحکومت آج تک ہوتا تو۔۔۔۔ :grin:
  9. arifkarim

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ایک تو ہر ملک پر چڑھ دوڑتے ہیں اور جب لوگ دفاع کریں‌تو انکو دہشت گرد کہہ کر انہی کے لوگوں کو انکے خلاف تربیت دیتے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ :)
  10. arifkarim

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    اچھی بات ہے، زیادہ ناظمین کے پاس اختیارات ہونے چاہئے۔
  11. arifkarim

    فونٹ خط قرطاس

    ہمنے بھی آپکی ہی عمر میں اس راہ پر قدم رکھا تھا۔ بہت اچھی کاوش ہے، محفل پر خوش آمدید!
  12. arifkarim

    ان پیج

    1- کیا ایم ایس پبلشر میں اردو لکھی جاسکتی ہے۔ (اگر ہاں تو چند مزید سوالات کی زحمت دوں گا) ہاں! 2- آپ نے کہا کہ ایم ایس پبلشر میں انپیج جیسا پیج لے آئوٹ (اخباری صفحہ کا لے آئوٹ) تیار ہوسکتا ہے۔ اگر ہوسکے تو کسی اردو اخباری صفحے کا سنیپ شاٹ دکھا دیں یا کسی میگزین وغیرہ کا جو ایم ایس پبلشر میں...
  13. arifkarim

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    جناب یہ اتنا مشکل نہیں‌ہے، پر اسکے مختلف طریقے ہیں اور جنکو اس پر عبور حاصل ہے وہ اپنی روزی روٹی کے چکر میں‌آگے بتانا نہیں چاہتے۔ :)
  14. arifkarim

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    اسکے دو طریقے ہیں۔ یا تواڈوبی کا مڈل ایسٹرن ورژن اتار لیا جائے یا پھر ایک ایکسٹرنل پلگ ان جو عربی اسپورٹ انیبل کر دے: http://www.winsoft-international.com/en/store/scribedoor-for-indesign.html
  15. arifkarim

    سونی کا پہلا کمرشل 3d tv!

    :) پہلے مارکیٹ میں‌تو آ لینےدیں۔
  16. arifkarim

    میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

    ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اس دھاگہ میں‌صرف ایک پسندیدہ موسیقی کی ویڈیو پیش کرنے کی اجازت ہے۔ میری پسندیدہ: حدیقہ کیانی کی بوہے باریاں۔:
  17. arifkarim

    سونی کا پہلا کمرشل 3d tv!

    لگتا ہے نئی وژل ٹیکنالوجی کا کسی کو کوئی شوق نہیں! :)
  18. arifkarim

    میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن

    بچپن کے دن اسلئے اچھے تھے کیونکہ اسوقت افراط زر اور زیادہ آبادی سے واسطہ نہیں پڑا تھا۔ آجکل کے بچے یہ والا گانا کبھی نہیں گائیں گے! :)
Top