میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

arifkarim

معطل
ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اس دھاگہ میں‌صرف ایک پسندیدہ موسیقی کی ویڈیو پیش کرنے کی اجازت ہے۔
میری پسندیدہ: حدیقہ کیانی کی بوہے باریاں۔:
 

وجی

لائبریرین
آپ صرف پسندیدہ میوزک ویڈیو کی بات کر رہے ہیں یا پھر پسندیدہ گانے کی  
 

طالوت

محفلین
میری پسندیدہ ویڈیو قومی ترانے کی پرانی ویڈیو ہے جو کسی زمانے میں پی ٹی وی پر چلا کرتی تھی اگرچہ اور بھی بہت سی ہیں جو بہت اچھی ہیں مگر اسے جب بھی دیکھوں اچھا لگتا ہے ۔ یو ٹیوب پر ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملی ۔ کسی برادر کو نظر آئے تو میری طرف سے لگا دے ۔
وسلام
 

عسکری

معطل
اب میں کیا کہوں اس دنیا کی سب سے پیاری دھن مجھے قومی ترانے کی لگتی ہے جو طالوت بھائی نے اپنا لی:rolleyes:
 

خورشیدآزاد

محفلین
چےوزیرستان دا پختنووطن دے ، نو کراچی دے چا وطن دے، لاہور دے چا وطن دے؟ یار ذا خو بہ وام پورا پاکستان دے پختنو وطن دے۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ وجی بھائی جنیید کا یہ گانا مجھے بھی بہت پسند ہے اور قومی ترانہ تو دل میں بستا ہے۔ لاجواب ویڈیو
 
Top